ETV Bharat / state

اقبال مرچی کا قریبی گرفتار - undefined

گینگسٹر اقبال مرچی کا قریبی (مرچی کی املاک کا قانونی نمائندہ)کو آج گرفتار کرلیا گیا اور انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی حراست میں بھیج دیا گیا۔

اقبال مرچی کا قریبی گرفتار
author img

By

Published : Oct 22, 2019, 10:47 PM IST

ملزم ہمایوں مرچنٹ کو خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا اور انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی حراست میں بھیج دیا گیا۔

عدالت سے تفتیشی ایجنسی نے درخواست کی تھی کہ مرچی کی متنازعہ زمین کے سلسلہ میں جانچ کے لیے ملزم کو حراست میں بھیجا جائے۔

عدالت کو یہ بھی بتایا گیا کہ بھارت میں نصف درجن جائیداد کے علاوہ تفتیشی ایجنسی نے مرچی سے منسلک لندن اور اور یو اے ای سمیت 25 سے زائد جائیداد کا پتہ لگایا ہے۔ ای ڈ ی کے مطابق ان 25 جائیدادوں میں سے سی جے ہاوس میں دو منزل سابق مرکزی وزیر پرفل پٹیل کے پاس ہیں۔

پٹیل نے مرچی کے کنبہ کے اراکین کے ساتھ جائیداد کے سلسلہ میں معاہدہ پر دستخط کئے تھے جس کے سلسلہ میں ای ڈی نے ان سے پوچھ گچھ کی۔

حال ہی میں ای ڈی کے حکام نے پرفل پٹیل سے اس سلسلہ میں دفتر میں بلاکر پوچھ گچھ کی تھی۔ اقبال مرچی کے دائیں ہاتھ ہمایوں مرچنٹ اور بہنوئی مشتاق میمن نے پہلے اپنا بیان درج کیا تھا اور بتایا تھا کہ کیسے مرچی نے ممبئی میں جائیداد کیسے سنبھالتا تھا، خا ص طورپر جنوبی ممبئی میں۔

خیال رہے کہ پٹیل نے اقبال مرچی کے ساتھ کسی طرح کا تعلق ہونے سے انکار کیا اور مرچنٹ یا مشتاق کے ساتھ کسی ملاقات سے بھی انکار کیا۔ ہمایوں مرچنٹ کی گرفتاری سے ای ڈی حکام کو چل رہی جانچ میں مدد مل سکتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.