ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن کے دوران اورنگ آباد پولیس نے تین کروڑ کا جرمانہ وصول کیا - اورنگ آباد میں تین کروڑ جرمانہ

ریاست مہاراشٹرا کے اورنگ آباد شہر پولیس نے لاک ڈاون کے دوران بے وجہ گھروں سے باہر گاڑیوں پر گھومنے والوں سے کروڑ روپے کا جرمانہ وصول کیا ہے اور ساتھ ہی ہزاروں کیس درج کیے ہیں۔

لاک ڈاؤن کے دوران اورنگ آباد پولیس نے تین کروڑ کا جرمانہ وصول کیا

author img

By

Published : Jun 9, 2020, 4:59 PM IST

اورنگ آباد میں دن بدن کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔وہیں لاک ڈاؤن کے دوران شہر شام پانچ بجے تک کھلا ہے لیکن لوگ لاک ڈاؤن پر عمل نہ کرتے ہوئے سڑکوں پر بے وجہ گھومتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

ایسے ہی لوگوں کے خلاف اورنگ آباد پولیس کارروائی کر رہی ہے۔ پولیس نے اب تک 875 لوگوں کے خلاف ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ اور آئی پی سی کے تحت معاملہ درج کیا ہے اور 68000 لوگوں پر کاروائی کی گئی ہیں ۔

لاک ڈاؤن کے دوران اورنگ آباد پولیس نے تین کروڑ کا جرمانہ وصول کیا

اورنگ آباد پولیس نے ان لوگوں سے تین کروڑ روپے کا جرمانہ وصول کیا ہے۔

اورنگ آباد اسسٹنٹ پولس کمشنر ناگناتھ کوڑے نے عوام سے اپیل کی ہے کہ بے وجہ گھروں سے باہر نہ نکلیں، اگر بے وجہ گھر سے نکلتے ہے تو پولیس یقینا کارروائی کرئے گی۔ اسی لئے گھر کے قریب کی دکان سے ہی ضروری سامان خریدیں اور بازاروں میں نہ جائے کیونکہ کورونا وائرس کی وبا شہر میں خطرناک ثابت ہو رہی ہے۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.