ETV Bharat / state

ممبئی: اچھی بارش کے سبب 10فیصد پانی کٹوتی ختم

برہن میونسپل کارپوریشن نے گزشتہ برس بارش کی کمی کے سبب 15نومبر سے 10 فیصد پانی کی کٹوتی کردی تھی کیونکہ شہر کو پانی فراہم کرنے والی جھیلوں میں 9 فیصد پانی کم پایا گیا تھا۔

10فیصد پانی کٹوتی ختم
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 11:47 PM IST

ملک کے اقتصادی دارالحکومت ممبئی کو پانی فراہم کرنے والے ساتوں جھیل کے اردگرد اور شہر میں جون کے آخری ہفتے اور جولائی کے پندرہ دنوں میں ہونے والی اچھی بارش کے سبب میونسپل کارپوریشن ممبئی عظمیٰ نے شہر میں جاری 10فیصد پانی کٹوتی کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جوکہ گزشتہ سال کم بارش کے سبب نومبر سے نافد کیا گیا تھا،20جولائی سے پانی سپلائی کی کٹوتی ختم کردی جائے گی۔کیونکہ جھیلوں میں 250 دنوں کا پانی جمع ہے اور ابھی مانسوں کے بھی دومہینے باقی ہیں۔

برہن میونسپل کارپوریشن نے گزشتہ برس بارش کی کمی کے سبب 15نومبر سے 10 فیصد پانی کی کٹوتی کردی تھی کیونکہ شہر کو پانی فراہم کرنے والی جھیلوں میں 9 فیصد پانی کم پایا گیا تھا۔

شہر میں رواں برس مانسون تاخیر سے ضرور پہنچا لیکن جون اور جولائی مہینے میں اطمینان بارش کے سبب یہ فیصلہ کیا گیا ہے اور ابھی جولائی کے 10 دن کے ساتھ ساتھ اگست اور ستمبر کے مہینے بھی باقی ہیں ،جن میں اطمینان بارش ہونے کا امکان ہے۔

Intro:Body:

article id 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.