ETV Bharat / state

ڈریم شاپنگ مال آتشزدگی معاملہ: پولیس نے ذمہ داران کے خلاف ایف آئی آر درج کی

ریاست مہاراشٹر کے ممبئی پولیس نے مضافات کے بھانڈوپ علاقے میں واقع ڈریم شاپنگ مال کے کوویڈ۔19 سینٹر میں لگی آگ سے متعلق جس میں دس مریضوں کی موت واقع ہو گئی تھی، معاملے میں ذمہ داران کے خلاف مجرمانہ قتل کے تحت ایف آئی آر درج کی ہے۔

ڈریم شاپنگ مال آتشزدگی معاملہ
ڈریم شاپنگ مال آتشزدگی معاملہ
author img

By

Published : Mar 27, 2021, 12:53 PM IST

بھانڈوپ پولیس اسٹیشن نے ڈریم شاپنگ مال کے کوویڈ۔19 سینٹر میں لگی آگ سے متعلق ایف آئی آر درج کی ہے جن میں مال کی ملکیت والی کمپنی ہاؤسنگ ڈولپمنٹ اینڈ انفراسٹرکچر لمیٹڈ (ایچ ڈی آئی ایل) کے ڈائریکٹرز راکیش وادھوان، انکے بھائی سارنگ ودھوان، راکیش کی بیٹی نکیتا تھرھن، اسپتال کے ذمہ داران اور متعلقہ افراد شامل ہیں۔

ڈریم شاپنگ مال آتشزدگی معاملہ
ڈریم شاپنگ مال آتشزدگی معاملہ

سینئر انسپکٹر پولیس رام شندے نے بتایا کہ ہم نے تعزیرات ہند کی دفعہ 304 (مجرمانہ قتل جو کہ قتل نہیں) اور 34 (مشترکہ منشا) کے تحت ڈائریکٹرز اور اسپتال انتظامیہ کے خلاف جرم درج کی ہے نیز اس معاملے کی تحقیقات جاری ہے اور جلد ہی ملزمین کی گرفتاریاں عمل میں آئے گی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.