ETV Bharat / state

Maharastra Waqf Board Chairman: ڈاکٹر وجاہت مرزا مہاراشٹر وقف بورڈ کے چیئرمین منتخب

author img

By

Published : Nov 26, 2021, 8:18 PM IST

مہاراشٹر وقف بورڈ Waqf Board Maharastra کے چیئرمین کے عہدہ پر ایم ایل سی ڈاکٹر وجاہت مرزا Dr Wajahat Mirza بلامقابلہ منتخب ہو گئے ہیں۔ مجاہد مرزا کے بلامقابلہ انتخاب پر ریاستی وزیر برائے اقلیتی امور نواب ملک Minister of State for Minority Affairs Nawab Malik نے انہیں مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ ریاستی وقف بورڈ کے کام میں تیزی اور شفافیت آئے گی۔

Waqf Board Maharastra New Chairman: ڈاکٹر وجاہت مرزا مہاراشٹر وقف بورڈ کے چیئرمین منتخب

مہاراشٹر قانون ساز کونسل کے رکن ڈاکٹر وجاہت مرزا MLC Dr Wajahat Mirza مہاراشٹر وقف بورڈ Waqf Board Maharastra کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔ انہوں نے جنوبی ممبئی میں محکمہ اقلیتی ترقی کی ایڈیشنل سیکریٹری جے شری مکھرجی سے انتخاب میں کامیابی کا سرٹیفکٹ حاصل کیا۔

مجاہد مرزا کے بلامقابلہ انتخاب پر ریاستی وزیر برائے اقلیتی امور نواب ملک نے انہیں مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ ریاستی وقف بورڈ کے کام میں تیزی اور شفافیت آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ بورڈ کے لیے 10 ممبران کا انتخاب عمل میں آیا ہے جبکہ خاتون اور ایم ایل اے کے درجہ کے لیے جلد ہی نامزدگی کی جائے گی۔ چئیرمین کے انتخاب کے بعد وقف بورڈ بہتر طور پر کام کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Waqf Inquiry Commission: وقف انکوائری کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ

واضح رہے کہ مرکز کے 1995 کے نوٹیفکیشن کے تحت مہاراشٹر وقف بورڈ کی دس ممبران۔کے ساتھ تشکیل عمل میں آئی ہے۔ بورڈ کے چیئرمین کے لیے آج انتخاب ہوناتھا، لیکن مقررہ وقت تک ڈاکٹر وجاہت مرزا کے علاوہ کسی نے نامزدگی داخل نہیں کی۔ اس لئے ایڈیشنل سیکریٹری جے شری مکھرجی نے وجاہت مرزا کے انتخاب کا اعلان کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.