ETV Bharat / state

مہاراشٹر اردو اکیڈمی کے چیئرمن کا مالیگاؤں دورہ

ڈاکٹر احمد رانا صدیقی نے مرکزی حکومت کے کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر کردہ عالیشان اردو گھر اور زیرتعمیر معین الدین چشتی فلائی اوور پل کا جائزہ لیا۔

مہاراشٹر اردو اکیڈمی کے چیئرمن کا مالیگاؤں دورہ
مہاراشٹر اردو اکیڈمی کے چیئرمن کا مالیگاؤں دورہ
author img

By

Published : Nov 30, 2019, 1:26 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے ایس این انصاری نے ڈاکٹر احمد رانا صدیقی سے اردو میڈیا سینٹر میں خصوصی گفتگو کی۔

اقلیتی شہر کہلانے والے شہر مالیگاؤں کو سب سے پہلے اقلیت کا رونا بند کرنا پڑے گا۔ گزشتہ پچاس سالوں میں شہر میں ترقی کے نام پر صرف سیاست ہوئی اور عوام کو دھوکے میں رکھا گیا۔ آج بھی مرکزی سرکار مسلمانوں کی فلاح و بہبود کے لیے اسکیمیں جاری کر رہی ہے۔ اس طرح کا اظہار و خیال ڈاکٹر احمد رانا صدیقی نے کیا۔

مہاراشٹر اردو اکیڈمی کے چیئرمن کا مالیگاؤں دورہ

موصوف نے کہا کہ خواتین کو روزگار سے جوڑنے کے لیے مرکزی سرکاری نے اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام بنایا ہے۔ اسی طرح سے بے روزگار تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے قرض خاص طور پر مسلم طبقہ کے لوگوں کو بلا سودی قرض جاری کرنا شامل ہے۔

Intro:مرکزی حکومت کے نمائندے اور ریاست مہاراشٹر اردو اکیڈمی کے چیئرمن ڈاکٹر احمد رانا صدیقی نے مالیگاؤں شہر کا دوروزہ دورہ کیا۔

ڈاکٹر احمد رانا صدیقی نے مرکزی حکومت کے تعمیر کردہ کروڑوں روپے کی لاگت کے تعمیر کردہ عالیشان اردو گھر اور زیرتعمیر معین الدین چشتی فلائی اوور پل کا جائزہ لیا۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے ایس این انصاری نے ڈاکٹر احمد رانا صدیقی سے اردو میڈیا سینٹر میں خصوصی گفتگو کی۔

اقلیتی شہر کہلانے والے شہر مالیگاؤں کو سب سے پہلے اقلیت کا رونا بند کرنا پڑے گا۔ گزشتہ پچاس سالوں میں شہر میں ترقی کے نام پر صرف سیاست ہوئی اور شہریان کو دھوکے میں رکھا گیا۔ آج بھی مرکزی سرکار مسلمانوں کی فلاح و بہبود کے لئے اسکیمیں جاری کر رہی ہے۔ اس طرح کا اظہار و خیال ڈاکٹر احمد رانا صدیقی نے کیا۔

موصوف نے کہا کہ خواتین کو روزگار سے جڑنے کیلئے مرکزی سرکاری نے اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام جاری کیا ہے۔ اسی طرح سے بے روزگار تعلیم یافتہ نوجوانوں کیلئے قرض خاص طور پر مسلم طبقہ کے لوگوں کو بلا سودی قرض جاری کرنا شامل ہے۔

Body:۔۔۔

Conclusion:۔۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.