ETV Bharat / state

میڈیکل سرٹیفکٹ دینے کے لئے ڈاکٹروں کی دوکانداری جاری - ممبئی تازہ ترین خبریں

مہاراشٹر حکومت نے مزدوروں کو ان کے وطن واپس بھیجنے کے لیے طبی جانچ ضروری قرار دیا ہے، حکومت کے اس علان کے بعد مزدوروں کو اپنے وطن جانے کی امید جاگی۔ لیکن ایسے میں میڈیکل سرٹیفیکٹ جاری کرنے والوں کی چاندی ہو گئی۔

آر ٹی او دفتر کے باہرڈاکٹروں کی دوکانداری جاری

author img

By

Published : May 5, 2020, 8:39 PM IST

غریب مزدوروں کو میڈیکل سرٹیفکٹ ان کے نام پر اب ڈاکٹروں نے اسے وصولی شروع کردی ہے۔ ممبئی کے تاڈدیو علاقے میں واقع آر ٹی او کا دفتر جسے لاک ڈاؤن کے چلتے بند کیا گیا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

لیکن اس کے باہر ہی ٹیبل میز لگا کر ڈاکٹروں نے اپنی دوکان شروع کردی، یہاں پر بیٹھنے والے ڈاکٹر نہیں ہیں بلکہ ان کے ایجنٹ ہیں۔ جو اب ان مزدوروں سے سو روپے سے لیکر تین سو روپے وصول رہے ہیں۔

آر ٹی او کے اس دفتر کو لاک ڈاؤن میں بند کر دیا گیا ہے، لیکن مشکل کی اس گھڑی میں ڈاکٹروں کی دوکانداری اپنے عروج پر ہے ۔ وہ بھی آر ٹی او کے ہی۔ گیٹ پر اب ایسے میں مزدور طبقہ جائے تو کہاں جائے ...

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.