ETV Bharat / state

ہدایت کار پرویز خان کا حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال - بالی ووڈ کے ایکشن ڈائریکٹر

اندھا دھند،جانی غدار، بلیٹ راجہ اور دیگر نامور فلموں کے ایکشن ڈائریکٹر پرویز خان کا حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔ گزشتہ شب ان کی تدفین عمل میں آئی۔

Director Pervez Khan dies of cardiac arrest
ہدایت کار پرویز خان کا حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال
author img

By

Published : Jul 28, 2020, 8:08 PM IST

بالی ووڈ کے ایکشن ڈائریکٹر پرویز خان کی کل اچانک طبعیت خراب ہوگئی تھی، جس کے بعد انہیں ممبئی کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا لیکن انھیں ابتدائی علاج کے بعد مردہ قرار دے دیا گیا۔

پرویز خان کے ایک دوست کے مطابق وہ بالکل ٹھیک ٹھاک اور صحتمند تھے۔ کل رات انھوں نے سینے میں درد محسوس کیا تھا جس کے بعد انھیں ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا، جہاں انھوں نے دم توڑ دیا۔

غور طلب ہے کہ 55 سالہ پرویز خان عرف عام میں ٹائیگر کے نام سے پکارے جاتے تھے۔ پرویز خان کے پسماندگان میں ایک اہلیہ فرزند اور دختر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.