ETV Bharat / state

دلیپ کمار او بی سی تحریک سے بھی وابستہ تھے: مشیر انصاری

بالی وڈ کے مشہور و معروف اداکار دلیپ کمار کے انتقال کی خبر سے ماحول سوگوار ہو گیا ہے۔ ان سے منسلک افراد بھی ان کی بہترین اداکاری کے دیوانے ہونے کے ساتھ ساتھ ان کی عظیم شخصیت کے دلدادہ تھے۔ او بی سی تحریک سے وابستہ افراد مشیر انصاری نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے دوران دلیپ کمار کے بارے میں کچھ دلچسپ باتیں بتائی۔

musheer ansari
مشیر انصاری
author img

By

Published : Jul 7, 2021, 4:11 PM IST

بہت ہی کم لوگوں کو یہ معلوم ہوگا کہ دلیپ کمار او بی سی تحریک سے منسلک تھے۔ ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقے ناگپاڑہ مدنپورہ، ان علاقوں کے وہ لوگ جو او بی سی تحریک سے منسلک تھے۔

دیکھیں ویڈیو

اُنہوں نے دلیپ کمار کو مدعو کیا، معاملہ مسلمانوں سے جڑا تھا تو اُنہوں نے ایک آواز پر لبیک کہا۔

مشیر انصاری اس تحریک میں پیش پیش تھے۔ وہ کہتے ہیں کہ ہمیں اس تحریک میں جو بھی کامیابی ملی وہ دلیپ صاحب کی وجہ سے ملی کیونکہ ہر حکومتی مطالبہ میں اعلیٰ شخصیات کا دخل ضروری تھا اور دلیپ صاحب کو وجہ سے ہونا ممکن ہو پایا۔

مزید پڑھیں:

Dilip Kumar's Journey: لیجینڈری اداکار دلیپ کمار کا فلمی سفر

غور طلب ہے کہ بالی وڈ کے ممتاز اداکار دلیپ کمار کا آج ممبئی میں انتقال ہوگیا۔ انہوں نے صبح تقریباً سات بجے کے قریب ممبئی کے ہندوجا ہسپتال میں آخری سانس لی۔ وہ 98 برس کے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.