ETV Bharat / state

دلیپ کمار کی مسلم او بی سی آرگنائزیشن سے وابستگی

مسلم او بی سی آرگنائزیشن اپنے مخلص سرپرست سے محروم ہوگئی۔ مسلم او بی سی آرگنائزیشن کے صدر شبیر انصاری کی ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت۔

Dilip Kumar affiliation with Muslim OBC organization
مسلم او بی سی آرگنائزیشن سے دلیپ کمار کی وابستگی
author img

By

Published : Jul 7, 2021, 4:46 PM IST

بالی ووڈ کے مقبول اداکار، شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کو پوری دنیا جانتی ہے لیکن یہ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ یوسف خان عرف دلیپ کمار ایک درد مند دل کے انسان تھے۔

دلیپ کمار کی مسلم او بی سی آرگنائزیشن سے وابستگی

دلیپ کمارنے دلتوں اور مسلمانوں کو ان کے جائز حقوق دلوانے کے لیے عملی جدوجہد کی۔ مہاراشٹر کی مقبول سماجی تحریک مسلم او بی سی آرگنائزیشن سے دلیپ کمار نہ صرف وابستہ رہے بلکہ عملی طور پر انھوں نے اس کی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔

Dilip Kumar affiliation with Muslim OBC organization
مسلم او بی سی آرگنائزیشن سے دلیپ کمار کی وابستگی

مزید پڑھیں:

مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں شامل کرنے کے لیے وہ ہمیشہ سرگرم رہے۔ ہمارے نمائندے اسرارالدین نے مسلم او بی سی آگنائزیشن کے بانی صدر شبیر انصاری سے دلیپ کمار کے تعلق سے تفصیلی بات چیت کی پیش ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.