ETV Bharat / state

Minister Suresh Visits Aurangabad یومیہ مزدوروں کو درپیش مشکلات ختم کی جائیں، رکن پارلیمان امتیاز جلیل

author img

By

Published : Nov 7, 2022, 1:23 PM IST

ریاستی وزیرسُریش کھڑے سرکاری دورے کے تحت ضلع اورنگ آباد آئے تھے۔ اس موقع پر رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے ان سے ملاقات کی اور انہیں بتایا کہ یومیہ مزدو اور خانگی ایجنسیوں میں کسی کے توسط سے لائے گئے ملازمین کی صورتحال ابتر ہے، انہیں سہولیات سے محروم رکھا جاتا ہے۔ MP Imtiaz Jalil meeting with Minister Suresh Kanda

رکن پارلیمان امتیاز جلیل
رکن پارلیمان امتیاز جلیل

اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد سے مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمان سے امتیاز جلیل نے ریاستی وزیر ڈاکٹر سُریش کھڑے سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران امتیاز جلیل نے یومیہ مزدوروں اور انڈسٹری میں کام کرنے والے افراد کو درپیش مسائل کی جانب ان کی توجہ مبذول کرواتے ہوئے انہیں راحت فراہم کروانے کا مطالبہ کیا۔ ریاستی وزیرسُریش کھڑے سرکاری دورے کے تحت ضلع اورنگ آباد آئے تھے۔ اس موقع پر رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے ان سے ملاقات کی اور انہیں بتایا کہ یومیہ مزدو اور خانگی ایجنسیوں میں کسی کے توسط سے لائے گئے ملازمین کی صورتحال ابتر ہے، انہیں سہولیات سے محروم رکھا جاتا ہے۔ MP Imtiaz Jalil meeting with Minister Suresh Kanda

رکن پارلیمان امتیاز جلیل

رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے کہا کہ سرکاری افسران خانگی ایجنسیوں کی پشت پناہی کرتے ہوئے ان پر کسی بھی قسم کی کوئی کارروائی نہیں کرتے ہیں، ملازمین کو وقت پر تنخواہ کی ادائیگی نہیں کی جاتی ہے، پی ایف اور آئی ایس کی سہولت سے ان یومیہ مزدوروں کومحروم رکھا جاتا ہے۔ ریاستی وزیر سُریش کھڑے نے رکن پارلیمان امتیاز جلیل کو یہ یقین دلایا کہ وہ اس معاملے کی باریکی سے جانچ کریں گے اور خانگی ایجنسیوں کے ساتھ ساتھ یہ سرکاری افسران کے خلاف سخت ایکشن لیں گے۔

مزید پڑھیں:Imtiaz Jalil on Maharashtra Govt ریاستی حکومت کے سو دن مکمل ہونے پر امتیاز جلیل کی حکومت پر تنقید

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.