ETV Bharat / state

اجیت پوار، بھیما کوریگاؤں پہنچے

ریاست مہاراشٹر کے بھیما کوریگاؤں میں یوم فتح منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے 'وجے استنبھ' پر سلامی پیش کی اور لوگوں سے افواہ پر دھیان نہ دینے کی اپیل کی۔

deputy cm ajit pawar reached bhima koregaon
اجیت پوار، بھیما کوریگاؤں پہنچے
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 9:16 AM IST

Updated : Jan 1, 2020, 9:30 AM IST

ہر برس یکم جنوری کو ملک بھر سے لاکھوں افراد بھیما کوریگاؤں آتے ہیں۔

اجیت پوار، بھیما کوریگاؤں پہنچے

اس بار بھی لاکھوں افراد بھیما کوریگاؤں پہنچے ہیں۔

بھیما کوریگاؤں میں 'یوم فتح' کے مدنظر پولیس اور انتظامیہ کے ذریعے حفاظت کے ٹھوس انتظامات کیے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی لوگوں کے لیے مختلف سہولیات کا نظم کیا گیا ہے۔

نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے کہا کہ 'یہاں آنے والے لوگوں کو کسی بھی طرح کی پریشانی نہ ہو، اس کا خیال رکھا گیا ہے۔ امید ہے کہ پورا پروگرام پُرامن طریقے سے اختتام پذیر ہوگا۔'

Intro:Body:

اجیت پوار، بھیما کوریگاؤں پہنچے

ریاست مہاراشٹر کے بھیما کوریگاؤں میں یوم فتح منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے 'وجے استنبھ' پر سلامی پیش کی اور لوگوں سے افواہ پر دھیان نہ دینے کی اپیل کی۔

ہر برس یکم جنوری کو ملک بھر سے لاکھوں افراد بھیما کوریگاؤں آتے ہیں۔ اس بار بھی لاکھوں افراد بھیما کوریگاؤں پہنچے ہیں۔

بھیما کوریگاؤں میں 'یوم فتح' کے مدنظر پولیس اور انتظامیہ کے ذریعے حفاظت کے ٹھوس انتظامات کیے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی لوگوں کے لیے مختلف سہولیات کا نظم کیا گیا ہے۔

نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے کہا کہ 'یہاں آنے والے لوگوں کو کسی بھی طرح کی پریشانی نہ ہو، اس کا خیال رکھا گیا ہے۔ امید ہے کہ پورا پروگرام پُرامن طریقے سے اختتام پذیر ہوگا۔'

Conclusion:
Last Updated : Jan 1, 2020, 9:30 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.