ETV Bharat / state

اورنگ آباد: اے ایم یو کے سب سینٹر کے قیام کا مطالبہ - Aurangabad news

اورنگ آباد میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سب سینٹر قائم کرنے کے لئے خواہشمند نوجوانوں کی کوششیں تیز ہوگئی ہے، اس تعلق سے طلبا تنظیموں نے ڈیویژنل کمشنر کے توسط سے وزیراعلی کو میمورنڈم روانہ کیا ہے۔

حکومت سے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سب سینٹر کے قیام کا مطالبہ

author img

By

Published : Sep 23, 2020, 5:04 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی سب سینٹر قائم کرنے کے لئے خواہشمند نوجوانوں کی کوششیں تیز ہوگئیں ہیں، طلبا تنظیموں نے ڈیویژنل کمشنر کے توسط سے آج وزیراعلی کو میمورنڈم روانہ کیا اور ساتھ ہی اے ایم یو سب سینٹر کے لیے متحدہ مہم چلانے کا اعلان بھی کیا۔

اس تعلق سے مسلم یوتھ فورم کا کہنا ہیکہ 'نیشنل یونیورسٹی اورنگ آباد ہی نہیں بلکہ پورے مراٹھواڑہ ریجن کا خواب ہے،' لیکن سیاسی مفاد پرستی اور ایجوکیشن مافیاؤں کی سانٹھ گانٹھ کی وجہ سے علی گڑھ مسلم یونیو رسٹی کے سب سینٹر کا معاملہ لٹکا ہوا ہے۔

ویڈیو

واضح رہے کہ اس تعلق سے خلدآباد کے سولی بھنجن قصبے میں ساڑھے تین سو ایکر زمین کی نشاندہی بھی ہوچکی ہے، اس کے باوجود گزشتہ دس سال سے اے ایم یو سب سینٹر کا معاملہ زیر التوا ہے۔ حالانکہ طلبا تنظیموں کا کہنا ہیکہ 'وہ اس خواب کو حقیقت میں بدل کر ہی دم لیں گے ۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.