ETV Bharat / state

Urdu Medium Schools in Aurangabad: اردو میڈیم اسکولز میں ہیڈ ماسٹرز کا تقرر کرنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Apr 6, 2022, 8:08 PM IST

اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے تحت چلنے والے اردو میڈیم اسکولوں کے 28 اسکولز میں سے کچھ اسکولوں کے ساتھ سوتیلا سلوک کرنے کا الزام ہے۔ بتایا گیا کہ اِن اسکولوں میں ہیڈ ماسٹر کی سات پوسٹ پچھلے اٹھارہ مہینے سے خالی ہیں لیکن سینیارٹی پر مراٹھی ٹیچروں کو اردو میڈیم اسکولزمیں ٹرانسفر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ Demand for Appointment of Headmasters in Urdu Medium Schools

اردو میڈیم اسکولز میں ہیڈ ماسٹرز کا تقرر کرنے کا مطالبہ

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے تحت شہر میں بہتر اسکول چلائے جاتے ہیں جن میں اردو میڈیم کے 28 اسکول اور 42 اسکول مراٹھی میڈیم کے ہیں۔ اردو میڈیم اسکولوں کے ذمہ داروں کا کہنا ہیکہ اردو میڈیم اسکولوں میں ہیڈ ماسٹر کی سات پوسٹ پچھلے اٹھارہ مہینوں سے خالی ہیں۔ Urdu Medium Schools in Aurangabad

یہ بھی پڑھیں: Objection to the Decision of the Madrasa Board: مدرسہ بورڈ کی جانب سے مضامین ضم کرنے کے فیصلے پر اعتراض

میونسپل کارپوریشن سے نمائندگی کے باوجود ان عہدوں کو نہیں بھرا جارہا ہے۔ تعلیمی جہد کاروں کا الزام ہے کہ کارپوریشن حکام اردو میڈیم اسکولوں پر مراٹھی میڈیم کے ہیڈ ماسٹر کا تقرر کرنے کے فراق میں ہے اس لیے ہیڈ ماسٹر کی تقرری میں جان بوجھ کر ٹال مٹول کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.