اس میں مرکزی وزیر نتین گڈکری بھی سوار تھے۔
انڈیگو کی فلائٹ نمبر 6 ای 636 ناگپور سے دہلی پرواز کرنے والی تھی۔
پائلٹ کو بروقت جہاز کی کچھ تکنیکی خرابی کی اطلاع ملی، جس کی وجہ سے پرواز کو روک دیا گیا ۔ تمام مسافر کو جہاز سے نیچے اتار لیا گیا۔
کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔