ETV Bharat / state

Maharashtra Coronavirus مہاراشٹر میں کورونا کیسز میں کمی - مہاراشٹر میں کورونا کے نئے کیسز

ریاست مہاراشٹر میں کورونا کیسز میں کمی، ہوئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 414 نئے کیسز درج ہوئے ہیں۔ corona cases in Maharashtra

مہاراشٹر میں کورونا کیسز میں کمی
مہاراشٹر میں کورونا کیسز میں کمی
author img

By

Published : Sep 13, 2022, 10:14 AM IST

ممبئی: ریاست مہاراشٹر میں کورونا انفیکشن کی رفتار کم ہوتی جارہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 414 نئے کیسز درج ہوئے اور ایک مریض کی موت ہوگئی۔ محکمہ صحت کی جانب سے منگل کو جاری بلیٹن کے مطابق نئے کیسز کے ساتھ ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر اب 81,11,246 ہو گئی جبکہ اس بیماری سے ہوئی اموات کی تعداد بڑھ کر 1,48,289 ہو گئی ہے۔ New corona cases in Maharashtra

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 771 مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد کورونا سے بازیاب افراد کی مجموعی تعداد 79,57,095 ہوگئی۔ ریاست کی بازیابی کی شرح 98.08 فیصد اور اموات کی شرح 1.82 فیصد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Corona cases ملک کے متعددریاستوں میں کورونا کے معاملات میں اضافہ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.