ETV Bharat / state

Mumbai JJ Flyover: ممبئی کے جے جے فلائی اوور کے نیچے جلد ہی تزئین کاری کا کام شروع ہوگا

کانگریس کے رکن اسمبلی امین پٹیل Congress MLA Amin Patel نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے محکمہ بی ایم سی کو خط لکھک کر آگاہ کیا کہ فلائی اوور کے نیچے جو لوگ ہیں ان سے آزاد کرایا جائے۔ کیوں کہ وہاں پر نشے کے عادی افراد وہاں اپنا مسکن بنا بیٹھے ہیں جو آنے جانے والوں کے لیے پریشانیوں کا باعث بنا ہوا ہے۔

ممبئی  کے جے جے فلائی اوور کے نیچے جلد ہی تزئین کاری کا کام شروع ہوگا

author img

By

Published : Mar 1, 2022, 10:10 PM IST

ممبئی کے جے جے فلائی اوور JJ Flyover Mumbai یعنی مخدوم مہمی فلائی اوور کے نیچے تزئین کاری کا کام جلد ہی شروع کیا جائے گا۔

کانگریس کے رکن اسمبلی امین پٹیل نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے محکمہ بی ایم سی کو خط لکھک کر آگاہ کیا کہ فلائی اوور کے نیچے جو لوگ ہیں ان سے آزاد کرایا جائے۔ محکمہ بی ایم سی نے پولیس کی مدد سے یہاں پر موجود نشے کے عادی افراد کو بہار کا راستہ دکھایا۔

پٹیل نے کہا ہے کہ ہم نے اس کی تزئین کاری کے لئے محکمہ بی ایم سی کو تجویز پیش کی ہے، جلد ہی یہاں سر سبز شاداب باغ بنایا جائے گا۔

محمد علی روڈ، بھنڈی بازار سمیت جنوبی ممبئی کے کئی مسلم علاقوں سے گزرتے ہوئے یہ فلائی اوور سی ایس ٹی پر ختم ہوتا ہے۔

ممبئی کے جے جے فلائی اوور کے نیچے جلد ہی تزئین کاری کا کام شروع ہوگا

بھنڈی بازار کی ٹریفک کو مدنظر رکھتے ہوئے اس فلائی اوور کو تعمیر کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Dilapidated Buildings in South Mumbai: جنوبی ممبئی کی مخدوش عمارتوں کی مرمت کے لیے 500 کروڑ کا مطالبہ

فکلائی اوور کے نیچے غیر قانونی طریقے سے نشے کے عادی افراد وہاں اپنا مسکن بنا بیٹھے، جو آنے جانے والوں کے لیے پریشانیوں کا باعث بنا ہوا ہے۔ امید کی جاتی ہے کہ تزئین کاری کے بعد اس کی ایک نئی شکل دیکھنےکو ملے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.