ETV Bharat / state

Viral Rapper Sania Mistry In Mumbai: ریپ کے ذریعہ سوشل سائٹس پر وائرل ہونے والی ثانیہ مستری - ثانیہ مستری کا ریپ

سوشل سائٹس پر مقبولیت حاصل کرنے والی ثانیہ مستری Viral Rapper Sania Mistry اپنے گھر کے حالات، اپنی افلاس و غربت، اپنی پسماندگی اور اپنے علاقے کی بدحالی کو ریپ کے ذریعه عوام تک پہنچاتی ہیں۔ ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ثانیہ Sania Mistry نے کہا کہ ان کا خواب ہے کہ وہ اپنے ریپ کے ذریعه ممبئی اور ملک کا نام روشن کریں۔

Viral Rapper Sania Mistry In Mumbai: ریپ کو ذریعہ سوشل سائٹس پر وائرل ہونے والی ثانیہ مستری

author img

By

Published : Dec 17, 2021, 8:00 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ممبئی میں گوونڈی شیواجی نگر کی تنگ گلیوں میں ایک چھوٹے سے گھر میں رہنے والی ثانیہ سوشل سائٹس پر کافی مقبول Viral Rapper Sania Mistry ہیں۔ دراصل ثانیہ اپنے ریپ Sania Rap کے سبب ہر جگہ موضوع بحث ہیں۔ ثانیہ کی عمر محض 15 برس ہے۔

Viral Rapper Sania Mistry In Mumbai: ریپ کو ذریعہ سوشل سائٹس پر وائرل ہونے والی ثانیہ مستری

سوشل سائٹس پر مقبولیت Viral On Social Media Through Rap حاصل کرنے والی ثانیہ مستری Sania Mistry اپنے گھر کے حالات، اپنی افلاس و غربت، اپنی پسماندگی اور اپنے علاقے کی بدحالی کو ریپ Sania Rap کے ذریعه عوام تک پہنچاتی ہیں۔

ثانیہ متوسط طبقے سے تعلق رکھتی ہیں۔ ان کے والد آٹو رکشہ Daughter of Rickshaw Driver چلاتے ہیں اور اسی سے ان کی روزی روٹی چلتی ہے۔ ثانیہ کئی غیر سرکاری تنظیموں سے وابستہ ہیں۔ ثانیہ جن غیر سرکاری تنظیموں سے وابستہ ہیں، انہی کے ذریعه اپنے ریپ کا اسٹیج پرفامنس Rap Stage Performance بھی کرتی ہیں۔ وہ امیبیڈکر کالج سے تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Rupali Ganguly Chaka Chak Dance: 'انوپما' فیم اداکارہ روپالی کا ڈانس وائرل

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ثانیہ Rapper Sania Mistry نے کہا کہ ان کا خواب ہے کہ وہ اپنے ریپ کے ذریعه ممبئی اور ملک کا نام روشن کریں۔ ریپ کے ذریعہ لوگوں تک اپنی بات پہنچائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.