ETV Bharat / state

ممبئی: دادرا نگر حویلی کے رکن پارلیمان کی لاش برآمد

ابتدائی تفتیش میں خودکشی نوٹ برآمد کئے گئے ہیں، جس کے بعد معاملہ خودکشی کا بتایا جا رہا ہے۔ ممبئی پولیس نے لاش کو اپنے قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

ممبئی: دادرا نگر حویلی کے رکن پارلیمان سنجی بھائی دلکر کی لاش برامد

author img

By

Published : Feb 22, 2021, 9:06 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں دادرا نگر حویلی کے رکن پارلیمان موہن سنجی بھائی ڈیلکر کی لاش برآمد کی گئی ہے۔ دراصل ممبئی کے مرین ڈرائیو علاقے کے سی گرین ہوٹل سے اس کی لاش ملی ہے۔

ممبئی: دادرا نگر حویلی کے رکن پارلیمان سنجی بھائی دلکر کی لاش برامد

ابتدائی تفتیش میں خودکشی نوٹ برآمد کئے گئے ہیں، جس کے بعد معاملہ خودکشی کا بتایا جا رہا ہے۔ ممبئی پولیس نے لاش کو اپنے قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

ممبئی پولیس کے ترجمان ایس چیتنیا نے بتایا کہ مرین ڈرائیو پولیس تھانے نے اس معاملے کی جانکاری ملتے ہی جانچ شروع کر دی ہے۔

واضح رہے کہ پولیس کے اعلیٰ افسران نے موقع واردات کا جائزہ لیا ہے حالانکہ خودکشی کا سبب اب تک ممبئی پولیس بتانے سے قاصر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مہاراشٹر: ریاستی وزیر چھگن بھجبل کورونا سے متاثر

جانچ افسران نے کہا ہے کہ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ آنے کے بعد ہی جانچ کو آگے بڑھایا جا سکے گا، جس کے بعد خودکشی کی وجہ واضح ہو جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.