ETV Bharat / state

اورنگ آباد: صنعتی علاقے والوج میں کرفیو - والوج علاقے کا جائزہ

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد کے صنعتی علاقے والوج میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کو دیکھتے ہوئے مکمل کرفیو نافذ کیا گیا ہے ۔

اورنگ آباد کے صنعتی علاقے والوج میں کرفیو

author img

By

Published : Jul 4, 2020, 6:25 PM IST

اورنگ آباد شہر سے متصل صنعتی علاقے بجاج نگر اور والوج میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔ گزشتہ چند دنوں سے اس علاقے میں بڑھتی تعداد میں کورونا متاثرین پائے جانے سے علاقے کے لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔

جبکہ کورونا پر قابو پانے کے لیے ضلع انتظامیہ نے 4 جولائی سے 12 جولائی تک علاقے میں مکمل کرفیو نافذ کیا ہے۔

اورنگ آباد کے صنعتی علاقے والوج میں کرفیو

مذکورہ علاقے سے شہر اور شہری علاقوں سے بجاجّ نگر آنے جانے پر پابندی عائد کی گئی ہیں۔تاہم شہریان کو انتہائی ضروری کاموں کے لیے آمد و رفت کی اجازت ہوگی جس کے لیے شہریوں کو انتظامیہ کا پاس حاصل کرنا لازمی ہوگا۔

کرفیو لگنے کے بعد اورنگ آباد کے ضلع کلکٹر اور پولیس کمشنر نے والوج علاقے کا جائزہ لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.