ETV Bharat / state

ممبئی بریج حادثہ: ایک ملزم گرفتار - himalaya

ممبئی میں سی ایس ٹی ریلوے اسٹیشن کے نزدیک واقع بی ایم سی کا فٹ اوور برج گرنے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

ہمالیہ برج سانحہ میں پہلی گرفتاری
author img

By

Published : Mar 19, 2019, 3:34 AM IST

ممبئی بریج حادثے میں آج ممبئی پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

ہمالیہ برج سانحہ میں پہلی گرفتاری

پولیس اہلکاروں کے مطابق گرفتار شدہ شخص کی شناخت نیرج کمار دیسائی کے بطور ہوئی جس کی فرم 'پروفسر ڈی ڈی دیسائز ایسوسیٹیڈ انجینرگ کنسلٹنٹس اینڈ انیلسٹس پی وی ٹی ' نے برج کا خاکہ تیار کیا تھا۔

دیسائی پر الزام ہے کہ اس نے برج کا خاکہ بنانے میں لاپروائی برتی تھی اور ان کمزوریوں کو جان بوجھ کر چھپایا تھا، جو حادثے کا سبب بنی۔

آپ کو بتاتے یہ پلُ چتراپتی شیواجی مھراج ریلوئے ٹرمنس کو آزاد میدان پولیس سٹیشن سے جھوڈتا ہے۔

Intro:ہمالیہ برج سانحہ میں پہلی گرفتاری

ممبئی : ہمالیہ برج سانحہ معاملے میں آج ممبئی پولیس نے نیرج کمر دیسائی کو گرفتار کیا ہے .دیسائی پر الزام ہے کہ اسنے آڈٹ رپورٹ جمع کی تھی جس میں ان کمزوریوں کو جن بوجھ کر چھپایا گیا تھا جو حادثے کا سبب بنی..اس معاملے میں ممبئی پولیس نے ٣٠٤ (٢) دفعات ک اضافہ کیا ہے ..

بائٹ....ابھیشک ترمکھے ڈی سی پی Body:ہمالیہ برج سانحہ میں پہلی گرفتاری

ممبئی : ہمالیہ برج سانحہ معاملے میں آج ممبئی پولیس نے نیرج کمر دیسائی کو گرفتار کیا ہے .دیسائی پر الزام ہے کہ اسنے آڈٹ رپورٹ جمع کی تھی جس میں ان کمزوریوں کو جن بوجھ کر چھپایا گیا تھا جو حادثے کا سبب بنی..اس معاملے میں ممبئی پولیس نے ٣٠٤ (٢) دفعات ک اضافہ کیا ہے ..

بائٹ....ابھیشک ترمکھے ڈی سی پی Conclusion:ہمالیہ برج سانحہ میں پہلی گرفتاری

ممبئی : ہمالیہ برج سانحہ معاملے میں آج ممبئی پولیس نے نیرج کمر دیسائی کو گرفتار کیا ہے .دیسائی پر الزام ہے کہ اسنے آڈٹ رپورٹ جمع کی تھی جس میں ان کمزوریوں کو جن بوجھ کر چھپایا گیا تھا جو حادثے کا سبب بنی..اس معاملے میں ممبئی پولیس نے ٣٠٤ (٢) دفعات ک اضافہ کیا ہے ..

بائٹ....ابھیشک ترمکھے ڈی سی پی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.