ETV Bharat / state

غیر موسمی برسات سے کسانوں کی ہزاروں ہیکٹر فصلیں برباد - گزشتہ شب زوردار بارش ہوئی

اورنگ آباد ضلع میں غیر موسمی زوردار بارش ہوئی، جس کی وجہ سے کھیتوں میں پانی بھرنے کی وجہ سے ہزاروں ہیکٹر پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئی۔کسانوں کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔کسانوں نے حکومت سے معاوضے کا مطالبہ کیا ہےUnseasonal Rain In Aurangabad

بے موسم برسات سے کسانوں کی ہزاروں ہیکٹر فصلیں برباد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 28, 2023, 12:21 PM IST

بے موسم برسات سے کسانوں کی ہزاروں ہیکٹر فصلیں برباد

اورنگ آباد:ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع میں موسم میں اچانک تبدیلی آنے سے گزشتہ شب زوردار بارش ہوئی، بارش کے ساتھ ساتھ بجلی ابھی کڑک رہی تھی، اس دوران شہر میں کچھ وقت کے لیے بجلی بھی چلی گئی تھی۔

دیر شام ہوئی موسلا دھار بارش کی وجہ سے اورنگ آباد ضلع کے پیٹھن، پھولمبری، گنگاپور، وائیجا پور، سلوڈ تعلقہ میں ربیع کی فصلیں پوری طرح سے برباد ہو گئی ہے، جس میں جوار، گیہوں، مکئی، چنا شامل ہے۔ تیز ہواؤں کے ساتھ ہوئی مثلا دھر بارش کی وجہ سے کسانوں کی کھڑی فاصلے تباہ ہو گئی۔

بعض مقامات پر دس سے پندرہ منٹ تک ژالہ باری بھی ہوئی، ہے موسم بارش سے پھلوں کے باغات کو بھی بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے، کئی کسانوں نے اپنے کھیتوں سے کپاس توڑ کر اپنے گھروں کے باہر رکھا تھا، لیکن اچانک ہوئی بارش کے باعث کسانوں کی رکھی ہوئی کپاس بھی خراب ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:مالیگاؤں کے چار افراد کی سڑک حادثے میں موت، 7 شدید زخمی

کسانوں کا مطالبہ ہے کہ انہیں حکومت کچھ مدد کرے، ساتھ ہی ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی فصلوں کا بیمہ کروایا تھا، اب یہی امید ہے کہ ان کی فصلوں کا جو نقصان ہوا ہے، اس کا پنچنامہ جلد کیا جائے اور ان کی نقصان ہوئی فصلوں کے بیمہ کے پیسے جلد دیے جائے، کسانوں کا ساتھ ہی کہنا ہے کہ اب ان کی فصل پوری طرح سے تباہ ہو گئی ہے، انہوں نے اپنے کھیتوں میں جو جانوروں کے لیے چارہ لگایا تھا، وہ بھی خراب ہو چکا ہے، اب آنے والے وقت میں جانوروں کو چارہ کھلانے کے لیے بھی انہیں پریشانی ہوں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.