ETV Bharat / state

Nylon Manjha seizes in Aurangabad کرائم برانچ نے نائیلن مانجھا ضبط کیا - خصوصی چھاپہ ماری مہم

اورنگ آباد کرائم برانچ کے اہلکاروں نے شہر کے نواب پورہ علاقے میں واقع ایک اسٹور روم پر چھاپہ ماری کے دوران نائیلن مانجھا سے بھرے درجنوں تھیلے ضبط کیے، اس مانجھے کی قیمت آٹھ لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ Nylon Manjha seizes in Aurangabad

کرائم برانچ نے نائیلن مانجھے ضبط کئے
کرائم برانچ نے نائیلن مانجھے ضبط کئے
author img

By

Published : Dec 10, 2022, 1:56 PM IST

اورنگ آباد: مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کرائم برانچ اہلکاروں نے نواب پورہ علاقے میں خصوصی چھاپہ ماری مہم کے دوران ممنوعہ نایئلن کے مانجھے برآمد کئے۔ اس معاملے میں تین لوگوں کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔ کرائم برانچ کے پولیس انسپکٹر نے بتایا کہ مکر سنکرانتی تہوار کے قریب آتے ہی پتنگوں اور مانجھوں کی فروخت بڑھ جاتی ہے۔ شہر میں نائیلن مانجھوں کی وجہ سے کئی سنگین واقعات رونما ہوچکے ہیں۔ اس سے انسانوں کے ساتھ ساتھ پرندوں کو بھی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ Nylon Manjha seizes in Aurangabad

کرائم برانچ نے نائیلن مانجھے ضبط کئے

یہ بھی پڑھیں:Mumbai Railway Threat ممبئی کے ریلوے اسٹیشنوں کو اڑانے کی دھمکی

پولیس ذرائع کے مطابق کرائم برانچ کو ایک مخبر نے اطلاع دی کہ قدیم مونڈھا علاقے میں نائیلن مانجھا فروخت کرنے کے ارادے سامان اکٹھا کیا جا رہا ہے۔ پولس کمشنر ڈاکٹر کھیل گپتا کی رہنمائی میں کرائم برانچ کے انسپکٹر اویناش آگھو نے نواب پورہ میں خصوصی چھاپہ ماری مہم چلائی اور لاکھوں روپے کی لاگت کے ممنوعہ مانجھے برآمد کئے ۔Crime Branch Seized 22 Bags Of Nylon Manjas In Aurangabad In Maharashtra

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.