ETV Bharat / state

دھننجے منڈے اور دیگر پر کیس درج کرنے کا حکم - بامبے ہائی کورٹ

مہاراشٹر ودھان پریشد میں حزب اختلاف کے رہنما دھننجے منڈے کی مشکلات بڑھتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔

munde
author img

By

Published : Jun 11, 2019, 7:33 PM IST

بامبے ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بینچ نے زمین ہڑپنے کے معاملے میں دھننجے منڈے اور تیرا لوگوں پر معاملہ درج کرنے کا حکم پولیس کو دیا ہے۔

دھننجے منڈے اور دیگر پر کیس درج کرنے کا حکم

مہاراشٹر کے بردا پور پولیس اسٹیشن، امباجوگائی میں 23 اکتوبر 2017 کو ایک شکایت درج کروائی گئی۔

شکایت میں کہا گیا کہ حزب اختلاف کے رہنما دھننجے منڈے اور ان کے تیرا ساتھیوں نے انعامی زمین خریدی اور پھر یہ زمین شکر کے کارخانے کو ٹرانسفر کر دی۔

لیکن اس معاملے میں پولیس کی طرف سے کسی بھی طرح کی کارروائی نہیں کرنے پر شکایت کنندہ نے بامبے ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی۔

عرضی گزار کا کہنا تھا کہ انعامی زمین حکومت کی اجازت کے بغیرفروخت نہیں جا سکتی جس پر سماعت کرتے ہوئے آج بامبے ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بینچ نے انعامی زمین خریدنے والے تمام 14 لوگوں پر معاملہ درج کرنے کا حکم جاری کیا۔

بامبے ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بینچ کے فیصلے کے بعد دھننجے منڈے کے وکیل نے بتایا کہ 'جب دھننجے منڈے نے یہ زمین خریدی تھی اس وقت کاغذات پر کہیں بھی انعامی زمین کا ذکر نہیں تھا لیکن اب بامبے ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بینچ کے فیصلے کے بعد دھننجے منڈے اس کیس کو سپریم کورٹ میں چیلینج کریں گے۔'

Intro:مہاراشٹر ودھان پریشد کے اپوزیشن لیڈر دھننجے منڈے کی مشکلات بڑھ گئیں گی بامبے ہائی کورٹ کی اورنگاباد بینچ نے زمین ہڑپنے کے معاملے میں دھننجے منڈے اور تیرا لوگوں پر معاملہ درج کرنے کا حکم پولیس کو دیا.

Body:ریاست مہاراشٹر کے بردا پور پولیس تھانہ امباجوگائی میں 23 اکتوبر 2017 کو ایک شکایت درج کروائی گئی تھی جس میں انعامی زمین پر اپوزیشن لیڈر دھننجےمنڈے اور ان کے تیرا ساتھیوں نے خریدی تھی بعد میں یہ انعامی زمین مین شکر کارکھانے پر ٹرانسفر کر دی گئی.
پٹیشنر کا کہنا تھا کہ یہ انعامی زمین ہے اور انعامی زمین بیچی نہیں جاتی اسی معاملے کو لے کر وہ ہائی کورٹ پہنچا اور وہاں پر معاملہ درج کروایا جس کے بعد آج بمبے ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بینچ نے اپنا فیصلہ سنایا سبھی انعامی زمین خریدنے والے 14 لوگوں پر معاملہ درج کرنے کا حکم جاری کیا ہے ہے.
بائٹ.
وجے کمار.
سپکال پٹیشنر کا وکیل.

بامبے ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بینچ کے فیصلے کے بعد دھننجے منڈے کے وکیل نے بتایا ہے کہ جب دھننجے منڈے نے یہ زمین خریدی تھی اس وقت پیپر پر کہیں پر بھی انعامی زمین کا ذکر نہیں تھا لیکن اب ممبئی ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بینچ کے فیصلے کے بعد دھننجے منڈے یہ کیس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر ے نگے.

بائٹ.
سیدھے شور تھومرے

دھننجے منڈے کے وکیل

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.