ETV Bharat / state

کپاس اور کپڑوں کی کمپنیاں مہاراشٹر میں ہونی چاہیے: مفتی اسماعیل

مالیگاؤں کے رکن اسمبلی مفتی اسماعیل نے مہاراشٹر اسمبلی میں پاورلوم کی صنعت کو لیکر مطالبہ کیا کہ مہاراشٹر میں کپاس اور کپڑوں کی کمنیاں ہونی چاہیے۔ اس دوران مفتی اسماعیل نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کی۔

mla mufti ismail
مفتی اسماعیل
author img

By

Published : Jul 6, 2021, 8:16 PM IST

مالیگاؤں پاور لوم صنعت کو لیکر مفتی اسماعیل نے آج مہارشٹر اسمبلی میں کہا کہ کپاس مہاراشٹر میں پیدا ہوتا ہے، لیکن یارن کے لئے تمل ناڈو جاتا ہے اور یہیں سے قیمتوں میں بےشمار اضافہ ہوتا اسی طرح سے کپڑے کی فیکٹری میں گجرات جاتا ہے اور مہاراشٹر آنے تک قیمتوں میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

اس لیے حکومت مہاراشٹر میں ہی یہ ساری سہولتیں فراہم کرے تاکہ مالیگاؤں کے کاروباری عوام جو کورونا بحران کا شکار ہو چکے ہیں، اُنہیں راحت ملے گی۔

مفتی اسماعیل نے کہا کہ میں نے اس جانب حکومت کی توجہ مرکوز کرائی کہ ملک میں کاشت کاری کے بعد سب سے زیادہ روزگار دینے والی صنعت پاورلوم ہے۔

مزید پڑھیں: حکومت مسلمانوں کو یکسر نظر انداز کر رہی ہے: مفتی اسماعیل

انہوں نے مزید کہا کہ آج مالیگاؤں کے مختلف پاورلوم مراکز مندی کا شکار ہیں۔ اور کاروبار بے میعادی مدت کار کے لیے کاروبار بند ہیں۔ ایسے حالات میں تین لاکھ پاور لوم بند ہیں اور پانچ لاکھ مزدور بے روزگار ہو گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.