ETV Bharat / state

پونے: کورونا وائرس سے ایک شخص کی موت - پونے

ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں ایک شخص کی کورونا وائرس کے سبب موت ہوگئی۔

coronavirus
coronavirus
author img

By

Published : Mar 30, 2020, 7:23 PM IST

پونے کے میئر مرلی دھر موہول نے بتایا کہ 'ایک 52 برس کے شخص میں کورونا پازیٹیو کی تشخیص ہوئی تھی جن کی آج موت ہو گئی۔'

موہول نے بتایا کہ 'وہ ہائپر ٹینشن اور ذیابیطس کے مریض تھے۔ انہیں دینا ناتھ منگیشکر اسپتال میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا تھا۔ پونے میں اب تک کورونا وائرس کے 32 کیسز کی تشخیص ہوئی ہے۔'

پیر کی صبح تک پورے ملک میں کورونا وائرس (کووڈ انیس) کے مجموعی طور پر 1071 کیسز ہوئے ہیں۔

مرکزی وزارت برائے صحت و خاندانی فلاح و بہبود کے مطابق جن 99 افراد کو علاج کے بعد ڈسچارج کیا گیا ہے، انہیں سانس لینے میں تکلیف ہونے کی شکایت تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.