اسی مدت کے دوران کورونا ایکٹیو کیسز کی تعداد 23299 سے بڑھ کر مجموعی تعداد 3،89،832 ہوگئی۔
مزید پڑھیں:
عازمین حج کو رواں برس بھی حج کی سعادت نصیب ہو سکے گی یا نہیں؟
اسی عرصے کے دوران کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 29 لاکھ سے بڑھ کر 29،04،076 ہوگئی ہے۔ اس مدت کے دوران ملک بھر میں 47،827 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
یواین آئی