تمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز سے یو این آئی کی جانب سے موصولہ تفصیلات کے مطابق خطے کے آٹھ اضلاع میں سے اورنگ آباد میں سب سے زیادہ 59 نئے کیس درج ہوئے اور پانچ افراد ہلاک ہوئے، اس کے بعد بیڈ میں 148 نئے کیسز اور 2 اموات، عثمان آباد میں 98 کیسز اور دو لوگوں کی موت، جالنہ میں 14 کیسز اور دو اموات، لاتور میں 36 نئے کیسز اور ایک مریض کی موت ہوئی۔ اس کے علاوہ پربھنی میں 23 نئے کیسز اور ایک موت، ناندیڑ میں 23 اور ہنگولی میں 4 نئے کیسز درج ہوئے۔
ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10،066 نئے کیسز ریکارڈ ہوئے، جس سے ریاست میں انفیکشن کی مجموعی تعداد 59،97،587 ہوگئی ہے جب کہ 163 مریضوں کی موت ہوجانے سے اموات کی مجموعی تعداد 1،18،859 ہوگئی۔
ریاست میں بازیابی کی شرح 95.93 فیصد جب کہ اموات کی شرح 1.98 فیصد ہے۔
یو این آئی
مراٹھواڑہ: کووڈ۔19 کے 405 نئے کیسز درج
مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ۔19 کے 405 نئے کیسز اور 13 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں، یہ جانکاری طبی حکام نے جمعرات کو دی۔