ETV Bharat / state

مراٹھواڑہ: کورونا وائرس کے 135 نئے مریض، چار کی موت - مراٹھواڑہ کی خبریں

تمام ضلعی صدور دفاتر سے موصولہ معلومات کے مطابق اس خطے کے آٹھ اضلاع میں ضلع لاتور سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ جہاں کورونا وائرس کے 23 نئے مریضوں کی رپورٹ ملی ہے اور دو افراد کی موت ہوگئی۔

مراٹھواڑہ: کورونا وائرس کے 135 نئے مریض، چار کی موت

author img

By

Published : Feb 9, 2021, 12:10 PM IST

مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ خطے میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ- 19 کے 135 نئے متاثرین کی تصدیق ہوئی اور چار مریضوں کی موت ہوگئی۔

محکمہ صحت کے حکام نے منگل کے روز یہ اطلاع دی۔

تمام ضلعی صدر دفاتر سے موصولہ معلومات کے مطابق اس خطے کے آٹھ اضلاع میں ضلع لاتور سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ جہاں کورونا وائرس کے 23 نئے مریضوں کی رپورٹ ملی ہے اور دو افراد کی موت ہوگئی۔

اس کے بعد جالنا میں 20 نئے متاثرین درج ہوئے اور ایک کی موت ہوگئی، ناندیڑ میں 14 نئے مریض ملے اور ایک کی موت ہوئی ہے۔ اورنگ آباد میں 43، بیڈ میں 18، پربھنی میں ساتھ، عثمان آباد میں چھ اور ہنگولی میں چار نئے متاثرین سامنے آئے ہيں۔

یہ بھی پڑھیں:کیرل میں کورونا کے فعال کیسزمیں کمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.