ETV Bharat / state

تین ریاستوں میں ایک دن میں کورونا سے اموات کی تعداد سب سے زیادہ - ملک کی تین ریاستوں مہاراشٹر

ملک کی تین ریاستوں مہاراشٹر، تمل ناڈو اور کرناٹک میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کوویڈ-19) کے انفیکشن سے مرنے والوں کی تعداد سب سے زیادہ رہی جو تقریباً 288, 125, اور 116 ہے۔

تین ریاستوں میں ایک دن میں کورونا سے اموات کی تعداد سب سے زیادہ

author img

By

Published : Aug 17, 2020, 2:05 PM IST

مہاراشٹر میں ، جہاں اس مہلک وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے اب تک 20037 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ وہیں تمل ناڈو میں 5766 مریض اور کرناٹک میں 3947 مریضوں کی موت ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ آندھرا پردیش میں مجموعی طور پر 2650 اور قومی دارالحکومت دہلی میں 4196 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اب تک ، ملک بھر میں اس مہلک وائرس سے 50921 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کے پیر کی صبح جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، انفیکشن کے 58،525 معاملوں کے ساتھ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 26،47،663 ہوگئی ہے۔

اسی دوران 941 افراد کی موت کی وجہ سے اموات کی تعداد 50،921 ہوگئی ہے۔ ملک میں صحت مند افراد کی کل تعداد بڑھ کر 18،19،842 ہوگئی ہے۔ آج صبح ، کورونا کے سرگرم معاملات کل کے مقابلہ میں کم ہوئے ہیں اور ان کی کل تعداد 6،76،900 رہ گئی ہے۔

وزارت صحت کے ذریعہ آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں میں انفیکشن کے شکار مریضوں

کی تعداد حسب ذیل ہے: -

ریاست ............... فعال معاملے........ صحت مند .......... موت

انڈمان نکوبار ----- 1145 ------ 1226 ------ 28

آندھرا پردیش --------- 85945 --- 201234 ---- 2650

اروناچل پردیش ------- 888 ------ 1808 -------- 5

آسام ------------- 21471 ---- 55215 ---- -189

بہار ------------- 31059 ---- 72324 ------ 461

چنڈی گڑھ -------------- 936 ----- 1137 -------29

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.