ETV Bharat / state

مہاراشٹر میں کورونا کے کیسز میں اضافہ

author img

By

Published : Sep 5, 2020, 6:01 AM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اسی ضمن میں مہاراشٹر میں کورونا کے سرگرم معاملات 2.10 لاکھ سے زائد ہوگئے ہیں۔

کورونا کے فعال معاملات کی تعداد آج 210978 تک پہنچ گئی جبکہ جمعرات کو 205428 تھی

کورونا وائرس (کووڈ-19) وبائی مرض سے سب سے زیادہ متاثر مہاراشٹرا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے ریکارڈ 19218معاملے سامنے آنے کے بعد جمعہ کی رات متاثرہ افراد کی تعداد 8.63 لاکھ سے تجاوز کرگئی، لیکن تشویش کی بات یہ ہے کہ اس کے ساتھ فعال معاملات میں بھی ساڑھے پانچ ہزار سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اسی ضمن میں مہاراشٹر میں کورونا کے سرگرم معاملات 2.10 لاکھ سے زائد ہوگئے ہیں

ریاست میں اس دوران نئے کیسز کے مقابلے میں شفایاب ہونے والے لوگوں کی تعداد میں بھی کمی واقع ہوئی ہے اور اس عرصے کے دوران 13289 مزید مریضوں کے صحت مند ہونے سے نجات پانے والوں کی تعداد 6.25 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔

مریضوں کی شفایابی کی شرح آج 72.51 فیصد پر آگئی ہے جو جمعرات کو 72.58 فیصد تھی جبکہ مریضوں کی اموات کی شرح 3.01 فیصد تھی

سرکاری ذرائع کے مطابق ریاست میں اب تک 863062 افراد اس وبا سے متاثر ہوچکے ہیں اور 378 مزید مریضوں کی ہلاکت کے ساتھ اموات کی تعداد 25964 ہوگئی ہے۔ ریاست میں صحت مند افراد کی کل تعداد 625773 ہوگئی ہے۔

ریاست میں مریضوں کی شفایابی کی شرح آج 72.51 فیصد پر آگئی ہے جو جمعرات کو 72.58 فیصد تھی جبکہ مریضوں کی اموات کی شرح 3.01 فیصد تھی۔

کیسز کے مقابلے میں شفایاب ہونے والے لوگوں کی تعداد میں بھی کمی واقع ہوئی ہے

ریاست میں آج 5550 مریضوں کا اضافہ درج کیے جانے کے بعد تشویش میں اضافہ ہوا ہے۔

ریاست میں کورونا کے فعال معاملات کی تعداد آج 210978 تک پہنچ گئی جبکہ جمعرات کو 205428 تھی۔ تمام مریضوں کا علاج مختلف ہسپتالز اور کووڈ-19 مراکز میں جاری ہے۔

اہم بات یہ ہے کہ کورونا انفیکشن اور موت کے معاملے میں مہاراشٹرا ملک میں پہلے نمبر پر ہے۔ ملک میں سب سے زیادہ فعال کیسز (مریض) بھی اسی ریاست میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.