ETV Bharat / state

کیا پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو متنازع بیان دینا مہنگا پڑا؟ - ram mandir

مالیگاؤں بم دھماکے کی ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو ان کے متنازع بیانات کے بعد بی جے پی دفتر بلاکر متنازع بیان بازی سے بچنے کی نصیحت دی گئی۔

متعلقہ فوٹو
author img

By

Published : Apr 22, 2019, 11:20 PM IST

پرگیہ سنگھ کو ان کے متنازع بیانات کے بعد الیکشن کمیشن سے دو نوٹس مل چکے ہیں۔

حالانکہ 1989 سے بی جے پی کے کھاتے میں رہی بھوپال پارلیمانی سیٹ پر بی جے پی نے دگ وجے کے خلاف پرگیہ سنگھ کو امیدوار بنایا ہے جس کے بعد وہ اپنے غلط بیانات سے سرخیاں میں بنی ہوئی ہیں۔

ابھی گزشتہ دنوں ٹی وی9 کے انٹرویو میں کہا تھا کہ 6دسمبر 1992 کو بابری مسجد گرانے والے لوگوں میں وہ شامل تھیں اور انہیں اس پر فخر ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'میں وہاں گئی تھی اور اسے توڑا تھا ملک سے ایک دھبا مٹا دیا اب وہاں رام مندر بنائیں گے'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.