ETV Bharat / state

'چینی کمپنیوں کا معاہدہ منسوخ کیا جائے' - سی اے آئی ٹی

بھارت چین تنازعہ کی وجہ سے ملک میں غم و غصہ بڑھ رہا ہے۔ اس سلسلے میں کیٹ نے مہاراشٹر حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مہاراشٹر حکومت نے حال ہی میں جن تین چینی کمپنیوں کے ساتھ 5000 کروڑ روپئے کا معاہدہ کیا ہے۔ قومی مفاد کی بنا پر اسے جلد منسوخ کیا جانا چاہئے۔

'چینی کمپنیوں کا معاہدہ منسوخ کیا جائے'
'چینی کمپنیوں کا معاہدہ منسوخ کیا جائے'
author img

By

Published : Jun 19, 2020, 4:37 PM IST

چین کی جانب سے کیے گئے پر تشدد کو لیکر چین کے خلاف لوگوں میں غصہ بہت بڑھ گیا ہے۔ ملک کی سب سے بڑی تجارتی تنظیموں میں سے ایک کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرز (سی اے آئی ٹی) نے بھی 10 جون سے چینی سامان کا بائیکاٹ کرنے کی ایک وسیع مہم شروع کردی ہے۔ جسے 'بھارتی سامان ابھیمان ہمارا' کا نام دیا گیا ہے۔

اس درمیان کیٹ کے قومی جنرل سکریٹری پروین کھنڈوال نے مہاراشٹرا حکومت کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کو ایک خط لکھ کر واضح طور پر مطالبہ کیا ہے کہ تینوں چینی کمپنیاں جن کے ساتھ مہاراشٹرا حکومت نے حال ہی میں 5000 کروڑ روپئے میں معاہدہ کیا ہے۔

کیٹ کی جانب سے چینی سامان کا بائیکاٹ
کیٹ کی جانب سے چینی سامان کا بائیکاٹ

قومی مفاد کی وجہ سے اسے جلد از جلد منسوخ کردیا جانا چاہئے۔ اب وقت آگیا ہے کہ اب پورا ملک چین کے خلاف متحد ہوکر لڑے گا۔

ہم سرحد پر نہیں جاسکتے۔ لیکن اپنے ملک میں رہ کر ہم چین کے سامان کا بائیکاٹ کرکے اپنی فوج کی مدد کرسکتے ہیں اور اپنے ملک کو مالی طور پر بھی مستحکم کرسکتے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.