ETV Bharat / state

Consumer Court Fined Uber اوبر پر 20 ہزار روپے کا جرمانہ - maha latest news

ممبئی میں اوبر کمپنی کے ٹیکسی ڈرائیور نے خاتون مسافر کو بروقت ایئرپورٹ نہیں پہنچایا جس کی وجہ سے خاتون کی چینئی جانے والی فلائٹ مس ہو گئی اور اسی وجہ سے صارف عدالت نے خاتون کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔ Consumer Court Fined Uber

اوبر پر 20 ہزار روپے کا جرمانہ
اوبر پر 20 ہزار روپے کا جرمانہ
author img

By

Published : Oct 26, 2022, 10:48 PM IST

ممبئی: ممبئی کی ایک عدالت نے رائیڈ ہیلنگ پلیٹ فارم اوبر کو حکم دیا ہے کہ وہ خاتون گاہک کو 20,000 روپے کی رقم ادا کرے جو اوبر کی خدمات میں تاخیر کی وجہ سے اس کی فلائٹ چھوٹ گئی تھی۔

خاتون پیشے کے اعتبار سے وکیل ہیں۔خاتون وکیل کویتا شرما جون 2018 میں چینئی جانے والی تھی اور ان کی فلائٹ شام 5:50 منٹ پر تھی جب کہ انہوں نے 3:29 منٹ پر ٹیکسی بک کی تھی اور کیب 14 منٹ بعد انہیں پک اپ کے لیے پہنچی۔ consumer court fined Uber Rs 20000 after woman missed her flight

تاخیر سے پک اپ کے بعد، اوبر ڈرائیور نے ممبئی ائیرپورٹ جانے کے لیے دوسرے راستہ کا انتخاب کیا۔ اس سے اسے دوبارہ کم از کم 15-20 منٹ کی تاخیر ہوئی۔ جب شرما ہوائی اڈے پر پہنچی تو وہ فلائٹ چھوٹ چکی تھی۔ اطلاعات کے مطابق، ڈرائیور ایک فون کال پر تھا اور اس کی کال ختم ہونے کے بعد ہی اس نے گاڑی اسٹارٹ کی اور ائیرپورٹ کے لیے روانہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں : Uber to Introduce Electric Cabs in India اوبر کی جانب سے بھارت میں الیکٹرک کیب کو متعارف کیا جائے گا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.