ETV Bharat / state

Goa Congress on Rebel MLAs کانگریس گوا میں آٹھ سابق ایم ایل اے کے خلاف نااہلی کی عرضی دائر کرے گی - گوا میں کانگریس ایم ایل ایز بی جے پی میں شامل

گوا پردیش کانگریس کمیٹی کے میڈیا سیل کے سربراہ امرناتھ پنجیکر نے بتایا "پارٹی جلد ہی اسپیکر کے سامنے تمام 8 باغی اراکین اسمبلی کے خلاف نااہلی کی عرضی دائر کرے گی۔" Goa Congress on Rebel MLAs

کانگریس گوا میں آٹھ سابق ایم ایل اے کے خلاف نااہلی کی عرضی دائر کرے گی

author img

By

Published : Nov 2, 2022, 7:16 AM IST

پنجی: گوا میں کانگریس پارٹی نے منگل کے روز کہا کہ وہ ان 8 ایم ایل اے کے خلاف نااہلی کی عرضی دائر کرے گی جنہوں نے حال ہی میں پارٹی چھوڑ کر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار کی تھی۔ گوا پردیش کانگریس کمیٹی کے میڈیا سیل کے سربراہ امرناتھ پنجیکر نے یو این آئی کو بتایا، "ہاں، پارٹی جلد ہی اسپیکر کے سامنے تمام 8 باغی ایم ایل اے کے خلاف نااہلی کی عرضی دائر کرے گی۔" Petition Against Rebel MLAs in Goa

گوا میں، آٹھ کانگریس ایم ایل اے نے گزشتہ ستمبر میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کی تھی، جس سے ریاستی اسمبلی میں اہم اپوزیشن کانگریس کی طاقت کم گھٹ کر تین ہوگئی تھی۔ ان ایم ایل اے میں سابق وزیر اعلیٰ دگمبر کامت، سابق اپوزیشن لیڈر مائیکل لوبو اور ان کی اہلیہ ڈیلاہ لوبو، راجیش فلدیسائی، سنکلپ امونکر، کیدار نائک اور روڈلفو فرنانڈیز اور الیکسو سیکیرا شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Major Vijay Mankotia joins BJP کانگریس کے سابق ایم ایل اے میجر وجے منکوٹیا بی جے پی میں شامل

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.