ETV Bharat / state

شیوسینا ،این سی پی، کانگریس اتحاد'مہا وکاس اگھاڑی' - مہاراشٹر میں کانگریس

مہاراشٹر میں کانگریس کی قیادت میں اتحاد کو مہااگھاڑی کا نام دیاگیا تھا ،لیکن اب شیوسینا کے ساتھ ہوئے اتحاد کے بعد اسے 'مہاوکاس اگیاڑی' نام دیئے جانے کا امکان ہے ، ویسے میڈیا میں اسے مہاشیواگھاڑی کہا جارہا ہے۔

شیوسینا ،این سی پی، کانگریس اتحاد کو'مہا وکاس اگھاڑی 'کا نام دیئے جانے کا امکان
author img

By

Published : Nov 21, 2019, 6:49 PM IST

شیوسینا کی جانب سے ہی مہاشیو اگھاڑی نام پکارا جارہا تھا مگر چھوٹی پارٹیوں کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے 'شیو' کو 'وکاس 'سے تبدیل کردیا گیا ہے۔

کانگریس کے ایک لیڈر نے کہاکہ یہ ایک عام اپیل ہے اور شیوسینا نے بھی اس پر اعتراض نہیں کیا ہے ،بلکہ یہ ایک اچھی علامت ہوگی کہ شیوسینا این سی پی اور کانگریس کا اتحاد میں تشکیل دی جانے والی حکومت کا نام ولا یا ترقی سے وابستہ ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ چند چھوٹی پارٹیوں نے اس بات پر اعتراض کرلیا کہ صرف شیوسینا کا نام مہاشیو کے طور پر ظاہر کیا جائے کیونکہ بی جے پی کیساتھ مہایوتی اتحاد تھا۔جبکہ تقریباً 25سال پرانا اتحاد ٹوٹ چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس لیے غیر جانبدارانہ نام کی تجویز پیش کی گئی ہے جوکہ سبھی کےلیے قابل قبول ہوگی۔ان پارٹیوں میں سی پی ائی،پی ڈبلیو پی اور سوابھیمان جیسی پارٹیاں ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.