ETV Bharat / state

مالیگاؤں میں کانگریس پارٹی نے جاری کیا منشور - آئی آئی ٹی اقلیتی کالج

اکیس اکتوبر 2019کو مالیگاؤں میں پولنگ ہے اور 24اکتوبر 2019کو نتائج ظاہر کئے جایئں گے۔ شہر میں دو بڑی پارٹیوں کے درمیان فیصلہ ہونا ہے۔ اس دواران 15اکتوبر کو کانگریس پارٹی کی جانب سے انتخابی منشور اردو میڈیا سینٹر میں جاری کر دیا گیا ہے۔

مالیگاؤں میں کانگریس پارٹی نے جاری کیا منشور
author img

By

Published : Oct 16, 2019, 3:02 AM IST

کانگریس مینو فیسٹو اجراء پریس کانفرنس میں بر سر اقتدار گروپ کے میئر شیخ رشید، ایم ایل اے شیخ آصف، پارٹی ترجمان صابر گوہر اور دیگر رضا کاروں کی موجودگی میں کیا گیا۔
منشور میں گذشتہ سالوں کی کارکردگی اور مستقبل کے اعزائم کو موجودہ ایم ایل اے شیخ آصف نے میڈیا کے سامنے رکھا۔
اس دوران شیخ آصف نے کہا کہ میں نے اپنے دور حکومت میں جو کہ سال 2014 تا 2019 ہے۔ اس دور میں تقریبا 70فیصد کام مکمل کیا ہے نیز مزید کام جاری ہے۔

کانگریس پارٹی کے منشور میں شہر کی تعمیر و ترقیات کاموں کو ترجیح دی گئی ہے۔ اس منشور میں آئی آئی ٹی اقلیتی کالج، مالیگاؤں کا ضلع بنایا جانا، ٹیکسٹائل انڈسٹریز کو فروغ، جدید ہاسپٹل، بس اسٹینڈ تزئین کاری، مالدہ کالونی، شادی ہال، جاگنگ ٹریک، ڈیولپمنٹ پلان، غریب طلباء کیلئے اسکالرشپ اور دیگر بنیادی مسائل شامل کئے گئے ہیں۔

Intro:Body:

fauzan

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.