ETV Bharat / state

Congress Protest مرکزی حکومت کے خلاف کانگریس نے کیا احتجاج

author img

By

Published : Aug 8, 2023, 12:00 PM IST

اورنگ آباد میں واقع کرانتی چوک علاقے میں کانگریس کی جانب سے مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔مرکزی حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کانگریس کے ریاستی صدر نانا پٹولے نے وزیر اعظم کی خاموشی پر سوال اٹھائے ۔

مرکزی حکومت کے خلاف کانگرس نے کیا احتجاج

اورنگ آباد:ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں واقع کرانتی چوک علاقے میں پردیش کانگریس کے صدر نانا پوٹلے کی قیادت میں احتجاجی جلسے کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر پردیش کانگریس کے صدر ناناپوٹلے جنے کہاکہ بی جے پی حکومت مہنگائی، بے روزگاری سے عام لوگ پریشان ہیں، یکے بعد دیگر کسان کرنے پر مجبور ہیں،لیکن حکومت خاموش ہے۔

انہوں نے کہاکہ عوام مخالف پالسی کی وجہ سے لوگوں کو اضافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا پے۔اس کے لئے بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت ذمہ دار ہے۔ملک کی بیشتر ریاستوں میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات نے عام لوگوں مشکل میں ڈال دیا ہے۔ نانا پٹولے اسمبلی کے مانسون اجلاس کے بعد پہلی بار اورنگ آباد شہر آئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:Raees Sheikh on Vacant Vacancies مہاراشٹر وقف بورڈ نے خالی اسامیوں کے لئے درخواستیں طلب کیں

نانا پٹولے نے کہا کہ بی جے پی حکومت کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں ہے، حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے مہنگائی میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ حکومت نجکاری کو اہمیت دے رہی ہے جس سے ملک بھر میں سنگین مسائل پیدا ہو گئے ہیں۔ پارلیمنٹ میں عوامی مسائل پر بحث نہیں ہونے دی جاتی ، عوامی نمائندوں کی بات سنی نہیں جاتی اور وزیر اعظم بھی ایک لفظ نہیں کہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Shooting Incident In Train: ملزم کو 11 اگست تک پولیس تحویل, ملزم کو دماغی مریض بتانے کی کوشش تیز

انہوں نے کہاکہ منی پور سمیت اورنگ آباد میں رام نومی پر جو فسادات ہوئے وہ پہلے سے منصوبہ بند تھے۔ آکولہ میں بھی یہی ہوا؟ بی جے پی جہاں بھی برسر اقتدار ہے وہاں تشدد اور فرقہ پرستی اور مذہبی معاملات کو ہوا دے کر اصل مسئلہ سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.