ETV Bharat / state

Security to Opposition Leader in Goa اپوزیشن لیڈر کو سیکورٹی فراہم نہ کرنے پر کانگریس کا حکومت پر حملہ - یوری الیماو سیکیورٹی مسئلہ

اپوزیشن لیڈر یوری الیماو کو سیکورٹی اہلکار فراہم نہ کرنے پر کانگریس نے گوا حکومت پر تنقید کی۔ Congress Slams Goa Govt

اپوزیشن لیڈر کو سیکورٹی فراہم نہ کرنے پر کانگریس کا حکومت پر حملہ

author img

By

Published : Oct 23, 2022, 7:48 AM IST

پنجی: کانگریس نے ہفتہ کو گوا کے وزیر اعلیٰ پرمود ساونت کی قیادت والی حکومت کی اپوزیشن لیڈر یوری الیماو کو سیکورٹی اہلکار فراہم نہ کرنے پر تنقید کی۔ ایک بیان میں گوا کانگریس کے صدر امیت پاٹکر نے کہا، "30 ستمبر 2022 کو گوا قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر کی طرف سے اپوزیشن لیڈر یوری الیما کو اب تک کوئی سیکورٹی فراہم نہیں کی گئی ہے۔ Congress attacks Goa Govt

انہوں نے کہا کہ 'پولیس کے ڈائریکٹر جنرل یہ بتائیں کہ گوا قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر کی طرف سے قائد حزب اختلاف کے طور پر تسلیم کیے جانے کے 22 دن بعد بھی یوری الیماو کو سیکورٹی اہلکار کیوں نہیں دئے گئی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ سابق قائد حزب اختلاف مائیکل لوبو سے سیکورٹی واپس لینے پر ڈی جی پی کو بھی صفائی پیش کرنی چاہئے۔'

یہ بھی پڑھیں: Karnataka Congress Slams BJP بی جے پی حکومت مذہب اورنفرت کی سیاست کرتی ہے، کانگریس

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.