ETV Bharat / state

کانگریس اور بی جے پی کا چین کے خلاف احتجاج - کرانتی چوک

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں کانگریس اور بی جے پی کارکنان نے الگ الگ انداز میں چین کے خلاف احتجاج کیا۔

کانگریس اور بی جے پی کا چین کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jun 19, 2020, 8:37 PM IST

بی جے پی و کانگریس کے کارکنان نے چین کے صدر کے پوسٹرس اور چینی سامان کو نذر آتش کیا۔

اورنگ آباد میں کانگریس کارکنوں نے گاندھی بھون کے باہر چین کے خلاف احتجاج درج کروایا۔ چین کے صدر کی تصاویر اور چینی سامان کو بھی نذر آتش کیا۔

کانگریس اور بی جے پی کا چین کے خلاف احتجاج

وہیں بی جے پی کارکنان نے اورنگ آباد کے کرانتی چوک پر جمع ہوئے اور پہلے شہید فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور بعد میں چین کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے چین کا جھنڈا نذر آتش کیا۔

دونوں پارٹیوں کے افراد نے کہا کہ چینی سامان کا بائیکاٹ کریں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.