ETV Bharat / state

Congratulatory Meeting In Mumbai: ممبئی میں ڈاکٹر وجاہت مرزا کی تہنیتی تقریب منعقد

ممبئی کے خلافت ہاوس میں مہاراشٹر قانون ساز کونسل Maharashtra Legislative Council کے رکن ڈاکٹر وجاہت مرزا Dr Wajahat Mirza مہاراشٹر وقف بورڈ Maharashtra Waqf Board کے چیئرمین منتخب ہونے پر تہنیتی جلسے Congratulatory Meeting کا انعقاد کیا گیا۔

Congratulatory Meeting In Mumbai: ممبئی میں تہنیتی جلسے کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 14, 2021, 8:32 PM IST

وجاہت مرزا کے ساتھ ساتھ مولانا محمود احمد خان، حافظ سید اطہر، الیاس خان فلاحی، سلیم موٹر والا کو مسلم پرسنل لا بورڈ کی رکنیت ملنے کی خوشی میں یہ پروگرام Congratulatory Meeting منعقد کیا گیا۔

جلسے کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے میں جنرل بپن راوت CDS General Bipin Rawat سمیت ہلاک ہونے والے 13 لوگوں کو حاضرین نے دو منٹ کھڑے ہو کر خاموشی کے ساتھ خراج عقیدت Tribute to Bipin Rawat پیش کیا۔

پروگرام کے صدر اور ریاستی وزیر برائے اقلیتی امور نواب ملک Nawab Malik نے سبھی نو منتخب ارکان کو مبارکباد پیش کیا۔ انہوں نے وقف بورڈ کے نومنتخب اراکین اور چیئرمن کو اپنی جانب سے ہر ممکن تعاون دینے کا یقین دلایا۔

Congratulatory Meeting In Mumbai: ممبئی میں تہنیتی جلسے کا انعقاد
Congratulatory Meeting In Mumbai: ممبئی میں تہنیتی جلسے کا انعقاد

رکن اسمبلی امین پٹیل نے بھی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ہر موقع پر اپنے تعاون کا یقین دلایاـ اس موقع پر رکن اسمبلی رئیس شیخ نے کہا کہ جن لوگوں کا آج اعزاز کیا جارہا ہے۔ دراصل میری تربیت میں ان کا بڑا کردار رہا ہے۔ یہ افراد ہر موقع پر ملت کی رہنمائی کرتے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Maharastra Waqf Board Chairman: ڈاکٹر وجاہت مرزا مہاراشٹر وقف بورڈ کے چیئرمین منتخب

تہنیتی جلسے Congratulatory Meeting سے ڈاکٹر عظیم الدین، سماجی کارکن ابراہیم طائی، جامع مسجد کے مفتی اشفاق، امن کمیٹی کے فرید شیخ، مولانا عبدالجلیل سلفی سمیت متعدد افراد نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.