محکمہ صحت نے بتایا کہ مراٹھواڑہ کے 8 اضلاع میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 42 مریضوں کی موت ہوگئی اور 1589 نئے کیسز درج کیے گئے۔
ممبئی: بجلی بل کی معافی کا مطالبہ
اعداد و شمار کے مطابق ضلع لاتور میں سات کی موت 336 نئے کیسز، ناندیڑ میں سات کی موت اور 328 کیسز، ضلع اورنگ آباد میں 7 کی موت اور 310 کیسز، بیڑ میں 110 کیسز اور سات کی موت، عثمان آباد میں چھ کی موت اور 211 کیسز، جالنہ میں چار کی موت اور 158 کیسز، پربھنی میں 62 کیسز اور چار کی موت اور ہنگولی میں 63 کیسز درج کیے گئے ہیں۔