ETV Bharat / state

ادھو ٹھاکرے کے خلاف اورنگ آباد میں شکایت درج - ریاست مہاراسٹر کے اورنگ آباد

ریاست مہاراسٹر کے اورنگ آباد کے بیگم پورہ پولیس اسٹیشن میں شیوسینا صدر ادھوٹھاکرے کے خلاف مقدمہ درج کروائی گئی ہے۔

ادھو ٹھاکرے کے خلاف اورنگ آباد میں شکایت درج
author img

By

Published : Nov 22, 2019, 11:32 AM IST

شکایت کنندہ تکارام چورے نے اپنے تحریری شکایت میں شیوسینا صد ادھو ٹھاکرے، ایم ایل اے پردیپ جیسوال، اورسابق ایم پی چندر کانت کھیرے پر الزام عائد کیا ہے کہ 10سے 12 اکتوبر کے درمیان ہندتوا کے نام پر ووٹ مانگ کرشیو سینا نے جیت حاصل کی تھی،لیکن حکومت بنانے کا وقت آیا تو شیوسینا نے اتحاد توڑ کرہم لوگوں سے دھوکہ دھڑی کی ہے ۔

ادھو ٹھاکرے کے خلاف اورنگ آباد میں شکایت درج۔ویڈیو

شکایت کنندہ کا کہنا ہیکہ وہ جلد ہی اس تعلق سے الیکشن کمیشن سے بھی شکایت کریں گے۔

ادھو ٹھاکرے کے خلاف اورنگ آباد میں شکایت درج
ادھو ٹھاکرے کے خلاف اورنگ آباد میں شکایت درج

تکارام چورے نے بتایا کہ شکایت درج کروانے کے بعد اسے کیس واپس لینے کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہے ۔

Intro:شیوسینا سربراہ ادھو ٹھاکرے کے خلاف اورنگ آباد میں شکایت درج کروائی گئی ہے ، یہ شکایت   شہر کے بیگم پورہ پولیس اسٹیشن میں  درج کروائی گئی ہے ، شکایت کنندہ  تکارام چورے  نے تحریری شکایت میں  شیوسینا صدر ادھو ٹھاکرے ،  ایم ایل اے پردیپ جیسوال اور  سابق ایم پی چندر کانت کھیرے  پر الزام عائد کیا کہ  انھوں نے دس سے بارہ اکتوبر کے درمیان  ہندتوا کے نام پر ووٹ مانگےاور جیت حاصل کی  لیکن جب حکومت بنانے کا وقت آیا تو  شیوسینا نے  اتحاد  توڑ کر  دھوکہ دہی کی ، شکایت کنندہ کا  کہنا ہیکہ وہ جلد ہی اس تعلق سے  الیکشن کمیشن سے بھی شکایت کرینگے ، تکارام چورےکے مطابق شکایت درج کروانے  پر اسے دھمکیاں بھی ملی ہے لیکن  انھوں نے  نام بتانے سے انکار کیا ۔

 بائٹ ۔۔۔۔۔
تکارام چورے ۔۔۔۔  
شکایت کنندہ ، اورنگ آباد

 ترجمہ ۔۔۔ دو ہزار انیس میں  ہوئے چناؤ سے پہلے  بی جے پی اور شیوسینا اتحاد نے مل کر چناؤ میں حصہ لیا اور ہندتوا کے نام پر ووٹ  مانگے ،  ہم نے ان پر اعتماد کرکے انھیں ووٹ بھی دیئے  لیکن چناوی نتائج آنے کے بعد محض وزیراعلی کی کرسی کی لالچ میں  شیوسینا نے مہا یوتی سے علاحدگی اختیار کی اور  ہندتوا کے نام پر ہمیں دھوکہ دیا  اس لیے  ہم نے ادھو ٹھاکرے ، پردیپ جیسوال اور چندر کانت کھیرے کے خلاف دھوکہ دہی کا معاملہ درج کروایا ہے ، اس کے بعد  ان کی رکنیت منسوخ کروانے کے لیے ہم الیکشن کمیشن سے بھی شکایت کرینگے ، مجھے دھمکیاں مل رہی ہے ،  نامعلوم نمبروں سے مناسب وقت پر  ان کے خلاف شکایت کی جائےگی۔

Body:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.