ETV Bharat / state

Complaint Against Mamata Banerjee: ممتا بنرجی پر قومی ترانے کی توہین کا الزام - ممبئی پولیس میں ممتا کی شکایت

مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی West Bengal Chief Minister Mamta Banerji کے خلاف قومی ترانے کی توہین Insulting National Anthem کے الزام میں بی جے پی رہنما نے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔

complaint against mamata banerjee: ممتا بنرجی پر قومی ترانے کی توہین کا الزام

author img

By

Published : Dec 3, 2021, 5:31 PM IST

بی جے پی نے ممتا بنرجی Mamata Banerjee پر قومی ترانے کی توہین Insulting National Anthem کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ممتا بنرجی نے بیٹھ کر قومی ترانہ شروع کیا۔ بی جے پی لیڈر نے اپنی شکایت میں کہا کہ یہ قومی ترانے کی توہین ہے۔ بی جے پی کے ممبئی سکریٹری وویکانند گپتا نے ممبئی پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔

انہوں نے یہ شکایت براہ راست ممبئی پولیس کمشنر کو بذریعہ ڈاک درج کرائی ہے۔ بی جے پی لیڈر کی طرف سے دائر شکایت میں کہا گیا ہے کہ ممتا بنرجی نے جان بوجھ کر قومی ترانے کی توہین کی ہے۔ قومی ترانہ رابندر ناتھ ٹیگور نے لکھا ہے۔ ممتا بنرجی بھی اسی ریاست سے ہیں۔ ممتا نے نہ صرف ریاست کے شہریوں کی بلکہ پورے ملک کی توہین کی ہے۔ اس لیے میں ممبئی پولیس کمشنر سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ فوری طور پر اس کے خلاف ایف آئی آر درج کریں اور اس کی تحقیقات کریں۔

شکایت میں کہا گیا ہے کہ بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی ممبئی کے دورے کے دوران ایک تقریب میں کرسی پر بیٹھ کر قومی ترانہ National Anthem شروع کیا۔ قومی ترانے کی توہین کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بدھ کو ممبئی میں پریس کانفرنس کے دوران بنرجی نے قومی ترانہ مکمل تک نہیں کیا اور درمیان میں بیٹھ گئیں۔ اس کانفرنس کے چند منٹوں میں ہی کئی سیاست دانوں نے وزیراعلیٰ کے اس رویے کی مخالفت کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: Mamata Banerjee In Mumbai: ممتا بنرجی کی ادتیہ ٹھاکرے اور سنجے راوت سے ملاقات

مہاراشٹر کے بی جے پی لیڈر پرتیک کرپے نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کیا یہ قومی ترانے کی توہین نہیں ہے؟ جب ممتا بنرجی نے بیٹھ کر قومی ترانہ شروع کیا تو وہاں موجود دانشور کیا کر رہے تھے؟

بی جے پی لیڈر امیت مالویہ BJP Leader Amit Malviya نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہمارا قومی ترانہ National Anthem ہماری قومی شناخت ہے۔ ممتا بنرجی نے اپنی کرسی سے قومی ترانہ شروع کیا۔ پھر وہ اپنی سیٹ سے اٹھی۔ وہ چار پانچ لائنیں گانے کے بعد رک گئیں۔ وزیراعلیٰ نے بنگال کی ثقافت کی توہین کی ہے۔ مغربی بنگال بی جے پی نے ٹویٹ کیا ہے کہ انہوں نے قومی ترانے کی ہی نہیں لکہ پورے ملک کی توہین کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.