وزیر نگراں اسلام شیخ نے بتایا کہ حکومت مہار اشٹر نے ممبئی کے ملاڈ علاقے میں جو بلڈنگ منہدم ہوئی تھی ان میں مہلوکین کی فیملی کو چار چار لاکھ روپئے بطور معاوضہ حکومت نے ادا کر دیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ حکومت اس کے علاوہ ممبئی کے کسی بھی علاقے میں منہدم ہونے والی بلڈنگ کے مہلوکین کی فیملی کو اسی طرح سے معاوضہ دےگی تاکہ وہ اس پیسے سے کچھ کاروبار کے سکیں۔