ETV Bharat / state

INDIA Alliance Meeting انڈیا الائنس کو چلانے کے لیے کمیٹیاں بنائی گئیں - ملک کی 26 اپوزیشن جماعتوں کے اتحا

حزب اختلاف کے اتحاد انڈین نیشنل ڈیولپمنٹ انکلوسیو الائنس (انڈیا) نے جمعہ کو ایک 13 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جس میں کئی جماعتوں کے سرکردہ رہنما شامل ہیں۔

انڈیا الائنس کو چلانے کے لیے کمیٹیاں بنائی گئیں

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 1, 2023, 5:48 PM IST

ممبئی: ملک کی 26 اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس (انڈیا) نے ممبئی میں اپنے دو روزہ اجلاس کے آخری دن 14 رکنی کوآرڈینیشن اور انتخابی حکمت عملی کمیٹی اور 19 رکنی تشہیر کمیٹی کے ساتھ ہی میڈیا اور سوشل میڈیا کے لیے کمیٹیاں تشکیل دیں۔

'انڈیا' اتحاد کی طرف سے رابطہ اور انتخابی حکمت عملی کمیٹی میں شامل 14 اراکین میں کانگریس کے کے سی وینوگوپال، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے شرد پوار، دراوڑ منیترا کزگم کے ٹی آر بالو، جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) کے ہیمت سورین، شیو سینا کے سنجے راوت، راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے تیجسوی یادو، ترنمول کانگریس کے ابھیشیک بنرجی، عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے راگھو چڈا، سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے جاوید علی خان، جنتا دل یو کے للن سنگھ، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) کے ڈی راجہ، نیشنل کانفرنس کے عمر عبداللہ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی محبوبہ مفتی شامل ہیں۔ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) نے ابھی تک اپنے رکن کا نام نہیں دیا ہے۔

تشہیری کمیٹی میں کانگریس کے گرودیپ سنگھ سپل، جنتا دل یو کے کے سنجے جھا، شیو سینا کے انیل دیسائی، آر جے ڈی کے سنجے یادو، این سی پی کے پی سی چاکو، جے ایم ایم کے چمپائی سورین، سماج وادی پارٹی کے کرنموئے نندا، اے اے پی کے سنجے سنگھ ، سی پی آئی (ایم) کے ارون کمار، سی پی آئی کے بنئے وشوم، نیشنل کانفرنس کے ریٹائرڈ جسٹس حسنین مسعودی، آر ایل ڈی کے شاہد صدیقی، اے ایس پی کے این کے پریم چندرن، اے آئی ایف بی کے جی دیوراجن، سی پی آئی ایم ایل کے روی رائے، سی سی کے کے تروملاوان، آئی یو ایم ایل کے کے ایم قادر معی الدین کیرالی کانگریس کے ایم کے جوس کے منی شامل ہیں۔ اس کمیٹی کے لئے ترنمول کانگریس نے اب تک کوئی نام نہیں دیا ہے۔

میڈیا کے لیے بنی ایگزکیوٹیو کمیٹی میں کانگریس کے جے رام رمیش، آر جے ڈی کے منوج جھا، شیوسینا کے اروند ساونت، این سی پی کے جتیندر احود، اے اے پی کے راگھو چڈھا، جے ڈی (یو) راجیو رنجن، سی پی آئی (ایم) کے پرانجل، ایس پی کے آشیش یادو، جے ایم ایم کی سپریہ بھٹاچاریہ اور آلوک کمار، جے ڈی (یو) کے منیش کمار، ایس پی کے راجیو نگم، سی پی آئی کے بھالچندرن کانگو، نیشنل کانفرنس کے تنویر صادق، پرشانت کنوجیا، اے آئی ایف بی کے نریندر چنٹرجی، سی پی آئی۔ ایم ایل کے سوچیتا دی ، پی ڈی پی کے موہت بھان۔ ترنمول کانگریس سے ابھی نام نہیں آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: انڈیا اتحاد نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات ایک ساتھ لڑنے کا عزم کیا

اتحاد نے تحقیقی کام کے لیے ایک ریسرچ گروپ بھی بنایا ہے اور اس میں کانگریس کے امیتابھ دوبے، آر جے ڈی کے سبودھ مہتا، شیوسینا کی پرینکا چترویدی، جے ڈی-یو کے کے سی تیاگی، جے ایم ایم کے سودیویہ کمار سونو، اے اے پی کی جیسمین شاہ، ایس پی کے آلوک رنجن، نیشنل کانفرنس ک عمران نبی ڈار اور پی ڈی پی کے ایڈوکیٹ آدتیہ شامل ہیں۔ ترنمول کانگریس کی طرف سے ابھی تک نام نہیں آیا ہے۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.