ETV Bharat / state

Constitution Day In Aurangabad: ڈاکٹر امبیڈکر کی تعلیمات پر عمل کرنے کا عزم

author img

By

Published : Nov 26, 2021, 10:04 PM IST

یوم دستور Constitution Day کے موقع پر سمتا سینک دل Samata Sainik Dal کی جانب سے پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ اس پروگرام میں سماجی کارکن مرزا عبدالقیوم نے کہا کہ آئین ہند Indian Constitution کی بقا کے لیے بہوجن سماج Bahujan Samaj کو متحد ہوکر اپنے حقوق کے لیے لڑنا ہوگا۔

Constitution Day In Aurangabad: ڈاکٹر امبیڈکر کی تعلیمات پر عمل کرنے کا عزم
Constitution Day In Aurangabad: ڈاکٹر امبیڈکر کی تعلیمات پر عمل کرنے کا عزم

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں یومِ دستور Constitution Day منایا گیا۔ اس موقع پر بھارتی آئین Indian Constitution کے معمار بھارت رتن ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر Bharat Ratna Dr Bhim Rao Ambedkar کی تعلیمات پر عمل کرنے کا عزم لیا گیا۔

اس موقع پر سمتا سینک دل Samata Sainik Dal کی جانب سے پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ اس پروگرام میں سماجی کارکن مرزا عبدالقیوم نے کہا کہ آئین ہند کی بقا کے لیے بہوجن سماج کو متحد ہوکر اپنے حقوق کے لیے لڑنا ہوگا اور آئین ہند کے مخالفین اس ملک میں دستور کی حکمرانی کو ختم کرنے پر لگے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آج ملک کا آئین خطرے میں ہے۔ دستور کو ختم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ آئین کی حکمرانی کو یقینی بنانے کے لیے بہوجن سماج کو متحد ہونا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: Constitution Day in Anantnag: اننت ناگ میں یوم آئین کے پیش نظرتقریب کا اہتمام

اس موقع پر سمتا سینک دل کے عہدیداروں نے عہد نامہ پڑھ کر ملک کے تحفظ کا عزم لیا۔ مولانا آزاد کالج کے سابق پرنسپل محمد شفیع نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے اس پروگرام میں شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.