ETV Bharat / state

ممبئی کے سانتا کروز سے 51 لاکھ روپئے کی کوکین ضبط

ممبئی شہر میں جہاں ایک طرف سال نو کا جشن منایا گیا تو دوسری طرف ممبئی کے انسداد منشیات دستہ (اے این سی) نے شہر میں ڈرگس کی فراہمی پر قدغن لگانے کیلئے اپنے آپریشن کو تیز کردیا۔ ایسی ہی ایک کارروائی میں اے این سی نے ممبئی کے مضافات کی باندرہ یونٹ نے کاروائی کرتے ہوئے ایک غیر ملکی افریقی شہری کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

Cocaine  seized worth Rs 51 lakh   from Santa Cruz, Mumbai

author img

By

Published : Jan 1, 2021, 7:39 PM IST

ڈی سی پی اے این سی دتہ نلاوڑے نے بتایا کہ سانتا کروز علاقہ میں واقع ایک سفید رنگ کی نانو کار سے ایک ساؤتھ آفریقی شہری سے پولیس اہلکار نے انگریزی میں کہا کہ آپ یہاں کیا کرر ہے ہیں تو وہ گھبرا گیا اور کار میں سوار ہونے لگا۔ اسی دوران پولیس اہلکار نے کہا کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے تو اس نے کہا کہ میرے پاس کوکین ہے اس کے بعد اس کی تلاشی لی گئی اور اس کے قبضے سے 204 گرام کوکین جس کی کل مالیت 51 لاکھ روپئے بتائی جاتی ہے اس کے ساتھ کار کو ضبط کیا گیا ہے۔

ملزم ہنورے اگنو گوہے 44 سالہ نئی ممبئی کے ساکن کو گرفتار کیا گیا ہے یہ کارروائی ممبئی کے جوائنٹ پولیس کمشنر کرائم ملند بھرامبے کی سر براہی میں ایڈیشنل کمشنر ورش پربھو اور ڈی سی پی دتہ نلاوڑے کی رہنمائی میں انجام دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.