ETV Bharat / state

مہاراشٹر میں لاک ڈاؤن کی منصوبہ بندی کی ہدایت - وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ اُدھو ٹھاکرے نے عوام کی جانب سے کورونا گائیڈ لائنز پر عمل نہ کرنے کے سبب انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ لاک ڈاؤن کی منصوبہ بندی شروع کریں۔

CM Uddhav Thackeray
CM Uddhav Thackeray
author img

By

Published : Mar 28, 2021, 8:44 PM IST

Updated : Mar 28, 2021, 9:57 PM IST

ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ میٹنگ میں وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے انتظامیہ کو لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے لیے منصوبہ بنانے کی ہدایت دی ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ عوام کورونا گائیڈ لائنز پر عمل نہیں کر رہے ہیں جس کی وجہ سے کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس لیے ایک بار پھر سے لاک ڈاؤن نافذ کرنا پڑے گا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

وزیراعلیٰ نے میٹنگ میں کہا کہ کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے ہسپتالوں میں طبی سہولیات میں کمی محسوس کی جا رہی ہے۔ اس لیے کیسز کو کم کرنے کے لیے دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کرنا پڑے گا۔

اس میٹنگ میں انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیدار اور وزیر صحت راجیش ٹوپے بھی موجود تھے۔

Last Updated : Mar 28, 2021, 9:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.