ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں انوکھی صفائی مہم - اورنگ آباد شہر میں انوکھی صفائی مہم کا انعقاد

صفائی مہم کے ذریعے یہ پیغام دینے کی کوشش کی گئی کہ بستیاں صاف ستھری رہیں گی تو بیماریاں بھی نہیں پھیلے گی۔

اورنگ آباد میں انوکھی صفائی مہم
اورنگ آباد میں انوکھی صفائی مہم
author img

By

Published : Dec 21, 2020, 7:23 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں انوکھی صفائی مہم کا انعقاد کیا گیا۔ دراصل مندر سے مسجد تک پوری بستی کی صفائی کی گئی۔

بایجی پورہ کے مقامی لوگوں نے بھی صفائی مہم میں حصہ لیا۔ اس صفائی مہم کے ذریعے یہ پیغام دینے کی کوشش کی گئی کہ بستیاں صاف ستھری رہیں گی تو بیماریاں بھی نہیں پھیلے گی۔

اورنگ آباد میں انوکھی صفائی مہم

اورنگ آباد کی ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے 'ہمارا محلہ ہماری ذمہ داری' کے تحت صفائی مہم شروع کی گئی۔ اس مہم میں سنجے نگر بایجی پورہ کے سماجی کارکنان اور مقامی لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں: جنوری میں کورونا کی ٹیکہ کاری شروع ہوگی: ہرش وردھن

اس موقع پر جہاں مندر کے سامنے صفائی کی گئی تو وہیں مسجد کے روبرو سے بھی کچرا اٹھایا گیا۔ اس صفائی مہم کے ذریعے عوام کو یہ پیغام دیا گیا کہ بستیاں صاف رہیں گی تو ہمارے سماج میں بیماریاں بھی نہیں پھیلے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.